نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا عمران خان کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے کا عندیہ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پولیس افسران کو دوران تحقیقات دھمکی دی، مقدمہ درج کیوں نہیں ہوا؟ جس پر جواب دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ وہ بھی کریں گے ہم نے پولیس کو مکمل اختیار دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں