بھیرہ موٹروے انٹرچینج پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔سرگودھا کے قریب قومی شاہراہ موٹروے پر چلتی مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری طور بس روک کر تمام مسافروں کو نیچے اتار دیا تھا، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments