پشاور میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

پشاور ( آن لائن) بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان جاں بحق ہوئے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں اور جلد ملزم کو مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہونا چاہیے۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ 9 مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا اس کے ماسٹر مائنڈ عمران خان تھے مزید پڑھیں

خاتون کرکٹر نے بابر اعظم اور محمد رضوان سے اہم سوال پوچھ لیا

لاہور( آن لائن) پاکستان ویمن ٹیم کی اوپنر بیٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ  سارے ہی کھلاڑی پسند ہیں، سب ہی اچھا کھیل رہے ہیں، آج کل بابر اعظم اور محمد رضوان ہر جگہ چھائے ہوئے ہیں۔انہوں نے استفسار کیا کہ ہم تو مین ٹیم کی کرکٹ کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں لیکن مزید پڑھیں

افغانستان کے سکول میں 60 طالبات کو زہر دے دیا گیا

کابل(آن لائن) افغان صوبے سرپول کےسکول میں طالبات کو زہر دے دیا گیا جس کی وجہ سے 60 طالبات کی حالت غیر ہوگئی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے سر پول میں لڑکیوں کےسکول میں نامعلوم افراد داخل ہوئے اور کلاسوں میں زیر تعلیم لڑکیوں کو زہر دیدیا۔ جس کی وجہ سے متعدد طالبات مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کیمپ جیل میں قید لیکن عمران خان کے دور حکومت میں اسی بلاک میں کون اسیر رہ چکا؟ نام سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتاری کے بعد کیمپ جیل میں رکھا جا رہا ہے اور نجی ٹی وی چینل 24نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ انہیں جیل کے اسی سکیورٹی بلاک میں رکھا گیا ہے جہاں عمران خان کی حکومت کے دوران وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کو قید مزید پڑھیں

ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کا کیس،سپریم کورٹ نے آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن)ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری حکمنامہ میں کہا گیاہے کہ سیاسی ایشوز مذاکرات اور اتفاق رائے سے ہی بہتر انداز میں حل ہو سکتے ہیں،توقع ہے سیاسی مزید پڑھیں

گھر کا بھیدی ہی لنکا ڈھائے؟ عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکیورٹی گارڈ کو نوکری سے نکال دیا، تہلکہ خیز دعویٰ 

لاہور (ویب ڈیسک)ایک سینئر صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے اپنے پسندید ہ سیکیورٹی گارڈ راجہ ریاض رسول کو نوکری سے نکال دیا ہے اور ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے نوکری بچانے کے لیے عمران خان کے سیکیورٹی چیف احمد خان نیازی کی بھی منتیں کام نہ آسکیں، اس پر شبہ مزید پڑھیں

کراچی کا” سلمان خان ” کون ۔۔۔؟ آپ بھی جانیے

کراچی ( ڈ آن لائن )  کیا آپ جانتے ہیں کہ کراچی کا” سلمان خان ” کون ہے  اور کس کو اس خطاب سے نوازا جا رہا ہے ۔۔۔؟تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔کراچی کا سلمان خان کسی اداکار کو نہیں بلکہ ایک کرکٹر  کو کہا جا رہا ہے ۔ دراصل قومی کرکٹر مزید پڑھیں

عمران خان کے “گھبرانے “کا وقت آپہنچا، تحریک انصاف مکمل قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ …انصار عباسی نے اہم انکشافات کر دیئے

لاہور ( خصوصی رپورٹ )عمران خان کے گھبرانے کا وقت آ پہنچا ہے جو صورتحال نظر آ رہی ہے اُس کے مطابق اگر عمران خان مائنس اور تحریک انصاف مکمل طور پر قابو میں آ گئی تو انتخابات اکتوبر میں ہو سکتے ہیں ورنہ ممکنہ طور پر الیکشن آگے جا سکتے ہیں۔سینئر صحافی و تجزیہ مزید پڑھیں

شیخ رشید کے گھر پھر دروازے توڑ چھاپہ، اداروں کو مخاطب کر کے کیا کہا؟

راولپنڈی ( آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گذشتہ شب ان کے گھر پھر دروازے توڑ چھاپہ مارا گیا، انہوں نے اداروں کو مخاطب کر کے پولیس کے اندر سے نامعلوم افراد نکالنے کی درخواست کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو بیان میں سابق وفاقی مزید پڑھیں