سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ متوقع

کراچی (آن لائن) سندھ اسمبلی میں صوبے کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 11 ویں بار سندھ بجٹ کا تخمینہ ایوان میں پیش کریں گے۔ بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری سندھ کابینہ دے گی۔سندھ کابینہ کا اجلاس 11 مزید پڑھیں

کورکمانڈر ہاؤس کے ایک اور حملہ آور کی شناخت، اعترافی بیان میں کیا کچھ قبول کرلیا؟

 لاہور ( آن لائن) کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، بیان میں لوگوں کو حملے پر اکسانے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق شرپسند عاشق خان تحریک انصاف کا فعال کارکن ہے، کورکمانڈر (جناح) ہاؤس پر حملے کے دوران فوج کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے25 کارکنوں کی ہلاکت کا دعویٰ بے بنیاد ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اوورسیز پی ٹی آئی سپورٹرز کا دعویٰ ہے 25 کارکن مارے گئے لیکن ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا کوئی کارکن ہلاک نہیں ہوا۔ خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ  9 مئی کے واقعات میں فوج کو پارٹی بنایا گیا ہے، اس سارے مزید پڑھیں