جیل میں یاسمین راشد کی حالت ٹھیک نہیں، خدیجہ شاہ کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی کارکنوں خدیجہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں یاسمین راشد کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔  تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئیر کی ہے جس میں خدیجہ شاہ کا کہنا ہے کہ جیل میں رات بھر یاسمین راشد مزید پڑھیں

تین لڑکیوں کو بیک وقت ڈیٹ کرنے والے شخص کو تینوں نے مل کر جیل پہنچادیا، فلمی کہانی

شنگھائی ( آن لائن) ایک فلمی انداز کے واقعے میں  چین میں تین خواتین نے ایک ایسے شخص کو بے نقاب کرنے کے لیے مل کر کام کیا جس نے  تینوں کو اپنے پیار کے جال میں پھنسایا اور پھر انہیں ایک لاکھ یو آن (تقریباً 40 لاکھ روپے)  کا چونا لگایا۔  پولیس کی تفتیش مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو بری خبر سنادی

اسلا م آباد ( آن لائن) محکمہ موسمیات نے رواں سال مون سون کے دوران پنجاب اور سندھ میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سو ن نسبتاً خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے، جس کی وجہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی کو جیل بھیجنے کا حکم، عمران خان کا ساتھ نبھانے کا عزم ظاہر کر دیا

 پشاور ( آن لائن) تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک کو عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا تاہم انہوں نے ایک پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف کا ساتھ نبھانے کا عزم ظاہر کیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پشاور کی مقامی عدالت میں مجسٹریٹ کے روبرو پی ٹی مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کرپشن کے ایک مقدمے میں رہا ئی کے بعد دوسرے مقدمے میں دوبارہ گرفتار

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو کرپشن کےایک  مقدمے میں بری کر دیا گیا تاہم انہیں دوسرے مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ضلع کچہری کے  جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ نے پرویز الہی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 33 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3429 مزید پڑھیں

اٹلی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پرعائد پابندی ختم کردی

روم(آئی این پی)اٹلی نے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندی ختم کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکومت نے کابینہ کے اجلاس کے بعد اس فیصلہ کا اعلان کیا ہے ، حکومت نے اپنے بیان میں سعودی عرب کی حالیہ امن اور ثالثی کی کوششوں کی مزید پڑھیں

”تحریک انصاف کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا“ کپتان کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی نے خیرباد کہہ دیا’

فورٹ عباس(آن لائن)تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر راﺅ شاہد تسلیم نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فورٹ عباس کے حلقہ پی پی 242 سے ڈاکٹر راﺅ شاہد تسلیم نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی،ڈاکٹر راﺅ شاہد تسلیم پی ٹی آئی کے سابقہ امیدوارصوبائی اسمبلی اور مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے لائسنس بنوانے کے خواہشمند پنجاب کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی 

لاہور ( آن لائن )پنجاب کے شہری اب صوبے بھر میں کہیں سے بھی ڈرائیونگ لائسنس بنواسکتے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق یہ سہولت شہریوں کی آسانی کیلئے کی گئی ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں اب کہیں بھی ڈرائیونگ لائسنس بنایا جاسکتا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ اسی مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز ہونگے یا نہیں ؟ اہم خبر آ گئی

لاہور ( آن لائن ) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز ہونگے یا نہیں ؟  اس حوالے سے اہم خبر سامنے  آ ئی ہے۔”جیو نیوز ” کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ سری لنکا اور پاکستان کرکٹ بورڈز کے درمیان اس حوالے سے ابتدائی بات چیت مزید پڑھیں