وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار مالی سال بجٹ 24-2023 پیش کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دورن وزیر خزانہ نے آغاز میں نواز شریف کی حکومت اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب میں معزز ایوان کے سامنے رواں مالی مزید پڑھیں

کم سے کم تنخواہ کتنے ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی؟

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ 24-2023ء کی منظوری دی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق بجٹ 24-2023ء میں کم سے کم تنخواہ 30 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے، جبکہ پینشنرز کی پینشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی۔ عالمی منڈی میں سونے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی  دنیا نیوز کے مطابق گریڈ17 سے 22 تک کےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری مزید پڑھیں

گذشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، قوم آج بجٹ میں بڑا ریلیف دیکھے گی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گذشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے، عوام بجٹ میں بڑا ریلیف دیکھے گی۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز “کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

پا کستان نے چینی پر وفیسرز کو ” ستارہ امتیاز” سے نواز دیا

 بیجنگ (آئی ا ین پی ) چین میں پاکستانی سفارتخانے نے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور پروفیسرکونگ جولان کو پاکستان کے ” ستارہ امتیاز” میڈل سے نوازا, چین میں پاکستان کے سفارت خانے نے   ایک ایوارڈ تقریب منعقد کی اور پیجنگ یونیورسٹی کے پروفیسر تانگ منگ شنگ اور کونگ جولان کو پاکستان کا “ستارہ امتیاز” مزید پڑھیں

خواتین کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد کو روکا تو سرکاری اہلکار بتایا، پولیس آئی تو پھر کیا ہوا؟

 راولپنڈی ( آن لائن) مری میں خواتین کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد کو روکا تو سرکاری اہلکار بتایا، پولیس نے تینوں کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مری میں 3 افراد خواتین کو گاڑی میں زبردستی بٹھانے کی کوشش کر رہے تھے کہ لوگوں نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی کابینہ نے 1150 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ انفراسٹرکچر کیلئے 491.3 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ،کابینہ نے توانائی شعبے کیلئے 86.4 ارب روپے رکھنے کی منظوری دیدی،ذرائع کامزید کہناہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات شعبے مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلیا کے 469 رنز کے جواب میں بھارت کی بیٹنگ جاری ، کتنے کھلاڑی آوٹ ہو گئے ؟ جانئے 

لندن ( آن لائن )ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کے پہلی اننگ میں بنائے گئے 469 رنز کے جواب میں بھارت نے6 وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنا لیے ہیں تاہم 296کا خسارہ باقی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے 38 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز مزید پڑھیں

سال 2022 کے دوران ملک میں طبی عملے کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اعدادوشمار آ گئے 

اسلام آباد ( آن لائن) اقتصادی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2022 کے دوران ملک میں طبی عملے کی تعداد میں 28249 کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ طبی عملے کی تعداد 5 لاکھ 13 ہزار 526 ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں