9 مئی واقعات، 1163 شرپسندوں کا ڈیٹا بیس مل گیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث مزید 1163 شرپسندوں کا ڈیٹا بیس مل گیا جس کے بعد سائنٹیفک انداز سے شرپسندوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ 9 مئی میں ملوث شرپسندوں کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

پاکستان کا خطرناک ترین دشمن پُراسرار طور پر ہلاک، اقوام متحدہ نے 10 ملین ڈالر سر کی قیمت رکھی، 5 ملکوں میں تباہی مچانے والا مرتے وقت کس ملک میں تھا؟

لاہور ( آن لائن) پاکستان کا خطرناک ترین دشمن اور دہشت گرد ثناءاللہ غفاری پُراسرار طور پر افغانستان کے شہر کن نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گرد پاکستان، ایران، تاجکستان، ازبکستان اور افغانستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث رہا۔ پاکستان کے دہائی کے سب سے بڑے دشمن ثناءاللہ غفاری کا خاندان مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24 ، 50 ہزار سے زائد کی بینک ٹرانزیکشن پر نان فائلرز کو کتنا ٹیکس دینا ہو گا ؟ پتا چل گیا 

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے مجموعی طور پر 14006 ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل 6 ہزار ارب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کرے گی،جس میں بجٹ میں 700 ارب روپے سے مزید پڑھیں

آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟اس وقت کیا مقصد ایک ہی فیملی کیخلاف پاناما کیس چلانا تھا؟جسٹس طارق مسعود کے جماعت اسلامی کی درخواست پر ریمارکس

اسلام آباد( آن لائن)جماعت اسلامی کی پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر جسٹس طارق مسعود نے استفسار کیا آپ کو 7 سال بعد یاد آیا کہ عوامی مفاد کا معاملہ ہے؟اس وقت کیا مقصد ایک ہی فیملی کیخلاف پاناما کیس چلانا تھا؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نویز کے مطابق مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس، یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی گئی

لاہور ( آن لائن) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی پی اے سی طلبی کیخلاف نیب کی متفرق درخواست 21 جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن)چیئرمین نیب کی پی اے سی طلبی کیخلاف نیب کی متفرق درخواست 21 جون کو سماعت کیلئے مقررکر دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم مقام چیئرمین نیب کی چیئرمین پی اے سی کی طرف سے طلبی کو چیلنج کرنے کے کیس کی مزید پڑھیں

ویگو ڈالے میں سی آئی اے پولیس اہلکار متعارف کرانے والے کو روکا گیا تو رعب جھاڑنے لگا، کاغذات چیک کئے تو معاملہ کچھ اور ہی نکلا

لاہور ( آن لائن)  ویگو ڈالےمیں سوارخود کو سی آئی اے پولیس کا اہلکار ظاہر کرنیوالے کے کاغذات چیک کئے تو نوسر بازنکلا، گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب ٹریفجک وارڈن نے ون وے کی خلاف ورزی پر ویگو ڈالے کو روکا، ڈرائیور نے خود مزید پڑھیں

پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،افسوس صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا، سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکہناہے کہ پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،افسوس کے صرف ایک فرد کیخلاف فیصلہ ہوا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی نے کہاکہ کرپشن کے ناسور کیخلاف جدوجہد ہر ایک پر لازم ہے، پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،جماعت اسلامی مزید پڑھیں

شرپسند ساتھیوں کو کینٹ پر حملے، فائر کی صورت میں آرمی کو نشان عبرت بنانے کا کہتا رہا، مزید انکشافات

مردان ( آن لائن) مردان میں سانحہ 9 مئی واقعات سے متعلق ایک اور انکشاف سامنے آ گیا، شرپسند شیر بہادر مہمند ساتھیوں کو کینٹ میں حملے، فائر کی صورت میں آرمی کو نشان عبرت بنانے کا کہتا رہا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر عاطف خان کا پرلیٹیکل سیکرٹری شیر بہادر مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا

اسلام آباد ( آن لائن) عوام کو ریلیف ملے گا یا مہنگائی کا نیا طوفان؟ نئے مالی سال کا ساڑھے 14 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ مزید پڑھیں