سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے مزید پڑھیں

ورمالا پہنانے کے دوران ہی دولہا کی ایسی شرمناک عادت دلہن نے پکڑ لی کہ شادی سے ہی انکار کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک دلہن نے شراب کے نشے میں دھت دولہا کے ساتھ شادی سے انکار کر دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں تقریب میں دولہا نشے میں دھت پایا گیا۔ تیواری پٹی نامی گاﺅں میں ہونے والی شادی کی اس تقریب میں دولہا مزید پڑھیں

پاکستان کو چین سے بڑی امداد مل گئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ہے جبکہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ بھی کم مزید پڑھیں

  کئی دریا ہیں جو پاکستان میں جنم لے کر بھارت داخل ہوتے ہیں اور دوبارہ کسی اور مقام سے پاکستان میں داخل ہو کر سندھو میں ہی گرتے ہیں 

 مصنف:شہزاد احمد حمید ہم اسکردو پہنچے ہیں۔اس کی اہمیت کے ٹو چوٹی کو سر کرنے کی خواہش لئے دنیا بھر سے آنے والے کوہ پیماؤں یا دلکش جنت نظیر شنگریلہ جھیل کی بدولت ہے۔اسے تبت خورد بھی کہتے ہیں۔ پہاڑوں کے بیچ پیالہ نما جگہ، ماضی کی یہ اہم بستی  بلتستان کا صدر مقام اورآج مزید پڑھیں

جاپان  میں جسمانی تعلق کیلئے  رضامندی کی عمر کی حد بڑھا دی گئی

ٹوکیو (آن لائن)  جاپان  میں جسمانی تعلق کیلئے  رضامندی کی عمر  13 سال سے بڑھا کر 16 سال کر دی گئی۔ جاپانی  قانون سازوں نے جنسی جرائم سے متعلق قانون سازی میں کلیدی اصلاحات منظور کی ہیں۔ یہ اصلاحات  ریپ پراسیکیوشن کے تقاضوں کو بھی واضح کرتی ہیں اور شہوت نظری کو بھی جرم قرار مزید پڑھیں

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا

راولپنڈی ( آن لائن) قومی احتساب بیورو نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو  21 جون جبکہ بشریٰ بی بی کو22 جون کو طلب کیا گیا ہے۔  ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نادرا نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( آن لائن)نئے چیئرمین نادرا اسد رحمان گیلانی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔  ترجمان نادرا کے مطابق ’’چیئرمین نادرا نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی معمول کی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں اور عوام کو نادرا خدمات اور سہولیات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں۔ چیئرمین نادرا نے مزید پڑھیں

انگلش بولنے سے متعلق جھوٹی کہانی سنانے پر عبد الرزاق نے ہر بھجن سنگھ کے جھوٹ کا پول کھول دیا

کراچی( آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبد الرزاق نے بھارتی سپنر ہر بھجن سنگھ کے جھوٹ کا پول کھول دیا ۔  واضح رہے کہ بھارتی پروگرام ٹونائٹ ود کپل شرما میں ہر بھجن سنگھ نے عبد الرزاق کی انگلش  زبان کا مذا ق اڑایا تھا ، انہوں نے قصہ سناتھے ہوئے بتا مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سٹیٹ آف آرٹ ٹینس کورٹس میں جاری

لاہور(آن لائن)سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سٹیٹ آف آرٹ ٹینس کورٹس میں جاری ہے، تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے، نتائج کے مطابق بوائزانڈر 18 کوارٹر فائنل میں اسد زمان نے حیدر ندیم کو 8-3،یافات ندیم نے احمد کو 8-0،احمد رضا نے ابوبکر خلیل کو 8-0اور حسن علی نے شاہیر خان کو 8-0سے مزید پڑھیں

”پنجاب میں مریم نواز حکمرانی یقینی نظر آرہی ہے،، سہیل وڑائچ کا تجزیہ

لاہور ( آن لائن) سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ  نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کے پارٹی الیکشن خوش آئند بات ہے کیونکہ کافی عرصے سے پارٹی میں جو چہ مگوئیاں چل رہی تھیں وہ اب دم توڑ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا لگتاہے کہ مزید پڑھیں