محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی لاہور( آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔  محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے 17 جون تک بارشوں کی پیشنگوئی مزید پڑھیں

روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز تیل منتقلی کے بعد کراچی پورٹ سے روانہ ہوگیا

کراچی (آئی این پی) روسی خام تیل لانے والابحری جہاز تیل منتقلی کے بعد کراچی پورٹ سے روانہ ہوگیا، پیور پوائنٹ بحری جہاز پہلی بار روسی خام تیل پاکستان لایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیور پوائنٹ نامی بحری جہازکراچی بندر گاہ سے رات 2 بجکر 25 منٹ پر روانہ ہوا، پیور پوائنٹ بحری جہاز پہلی مزید پڑھیں

ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ، صورتحال کب تک نارمل ہو گی؟ جانیے

کراچی ( آن لائن )ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آر ایل این جی کارگو نہ آنے کے باعث سسٹم میں گیس کم ہو گئی ہے ، سسٹم کو گیس کی 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد کمی کا سامنا ہے ۔ سوئی ناردرن گیس حکام کی مزید پڑھیں

مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار ، شہر بھر کو سپلائی کرنیوالا 4 رکنی گروہ گرفتار 

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے کارروائی کرتے ہوئے مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار شہر بھر کو سپلائی کرنیوالے4رکنی گروہ کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا جبکہ مضر صحت قیمہ تلف کردیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی مزید پڑھیں

ایل ڈی اے دفتر میں نامعلوم افراد کا ہنگامہ ،ملازمین سے بدتمیزی ،کمشنر لاہور نے نوٹس لے لیا

 لاہور (آئی این پی)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ایل ڈی اے دفتر میں نامعلوم افراد کی طر ف سے ہنگامہ ، بدتمیزی اورملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے نے ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ اور مزید پڑھیں

چین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ چین کو ہم نے جو قرض واپس کیا تھا وہ دوبارہ مل رہاہے،چین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے،چین کے ساتھ قرض کے معاملے پر گفتگو مکمل ہو چکی ہے،بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30کروڑ ڈالر کیلئے بات ہو رہی ہے، چین مزید پڑھیں