”سپریم کورٹ کا نوازشریف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ بالکل درست،، مظہر عباس کا تجزیہ

اسلام آباد ( آن لائن)معروف تجزیہ کار مظہر عباس نے نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے حوالے سے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ڈیمو کریٹک نظام میں ترمیم بہت ضروری ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ منگوانے والے ڈاکٹر کوفارغ کردیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کا الزام

لاہور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ والدہ سے والد کا میڈیکل ریکارڈ منگوانے والے ڈاکٹر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ مونس الٰہی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’جب میرے والد کی طبیعت خراب ہوئی اور جیل کی انتظامیہ اُن کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پشاور ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان کو جیل سے رہا ہوتےہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مینا خان کو آج عدالت نے 9 مئی کو درج ہونیوالے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا تاہم پشاور پولیس نے انہیں 10 مئی مزید پڑھیں

کارکنوں کے چٹان کی طرح ساتھ دینے پر ہی پارٹی آج انتہائی مضبوط ہے: مریم نواز

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں پارٹی کے ہر کارکن کو سلام پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے ن لیگ پر ہمیشہ اعتماد کیا اور اس کا ساتھ دیا، منتخب ہونے والے تمام افراد کو مبارکباد پیش مزید پڑھیں

سری لنکا میں ڈاکٹروں نے مریض کے گردے سے اتنی بڑی پتھری نکال دی کہ ورلڈ ریکارڈ بن گیا، بھارت اور پاکستان کے 2 ریکارڈ ٹوٹ گئے

کولمبو ( آن لائن) سری لنکا کے آرمی ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے گردے کی دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے، اس نے 2004 میں ہندوستانی ڈاکٹروں کے رجسٹرڈ پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کولمبو کے آرمی ہسپتال سے رواں ماہ کے اوائل میں نکالی مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتال سے مریضوں کو پرائیویٹ ہسپتال منتقل کیے جانے کاالزام، لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتال کے سربراہ کو عہد ے سے ہاتھ دھونا پڑگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر بلال شیخ محی الدین کو عہدے سے ہٹا دیا۔  ڈیلی ڈان کے مطابق پروفیسر بلال شیخ محی الدین کے خلاف شکایات تھیں کہ انہوں نے صحت کارڈ پروگرام کے تحت آنے والے مریضوں کو پبلک سیکٹر انسٹیٹیوٹ سے مزید پڑھیں

پاکستان سے پیدل حج کیلئے نکلنے والا نوجوان مکہ مکرمہ پہنچ گیا، یہ سفر کتنے عرصے میں طے ہوا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے’سبحان اللہ‘

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ضلع اوکاڑہ سے حج بیت اللہ کے لیے پیدل نکلنے والا نوجوان 5ہزار 400کلومیٹر سفر طے کرکے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔  نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق عثمان ارشد نامی اس نوجوان نے 6ماہ 13دن کی مدت میںیہ سفر طے کیا۔عثمان ارشد ایران، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے راستے سعودی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے 

لاہور( آن لائن ) اینٹی کرپشن نے سابق وزیرحماد اظہر کے خلاف کروڑوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری مزید پڑھیں

عریشہ رضی خان نے اپنا نکاح خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

کراچی(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ عریشہ رضی خان نے اپنے نکاح کو خُفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ تفصیلات کے مطابق عریشہ رضی خان نے گزشتہ دنوں نجی چینل کے ایک پروگرام میں اپنی بہن سارہ رضی خان کے ہمراہ شرکت کی۔ دوران شو میزبان نے ان سے سوال کیا کہ”آپ کے نکاح مزید پڑھیں

سعودی عرب نے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دیدی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے کہ مقامی اور عالمی سطح پر وبائی امراض کی صورتحال کے استحکام کے حوالے سے صحت کے حکام نے جو کچھ پیش مزید پڑھیں