سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حراست میں لے لیاگیا

واشنگٹن( آن لائن)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا۔ آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس لیے۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کیس میں زیر حراست لیا گیا ہے، چند روز مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے افسر نے سپاہی کی بیوی پر جنسی حملہ کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کے ایک افسر نے اپنے سپاہی کی بیوی پر جنسی حملہ کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں افسر اپنے فوجی کے گھر اس وقت گیا جب وہ گھر میں موجود نہیں تھا اوراس کی بیوی اکیلی تھی۔ متاثرہ لڑکی اور مزید پڑھیں

پولیس اور ایکسائز ٹیم کا سابق گورنر کے گھر پر چھاپہ، 2 گاڑیاں قبضے میں لے لیں

پشاور ( آن لائن) پولیس اور محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق قبضے میں لی گئی دونوں گاڑیاں غیر قانونی ہیں، محکمہ ایکسائز کے حکام نے کہا ہے کہ گاڑیوں کو چیکنگ کی غرض مزید پڑھیں

کچی سیپیاں کھانے والے شخص کی  موت ہوگئی

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی ریاست میسوری سے تعلق رکھنے والا 54 سالہ شخص گزشتہ ہفتے کچے سیپ کھانے سے گوشت کھانے والے بیکٹیریا کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گیا۔ ایک پریس ریلیز میں سینٹ لوئس کاؤنٹی ڈپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ نے اعلان کیا کہ یہ شخص سینٹ لوئس کے ایک قصبے مانچسٹر مزید پڑھیں

لاہور میں5خواتین کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا

لاہور( آن لائن) شہر میں  گزشتہ 48گھنٹوں کے دوران 5 خواتین کو  درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔”ایکسپریس نیوز” کے مطابق لاہورمیں خواتین سے  زیادتیوں کے واقعات میں کمی نہ آسکی اور مزید 5 خواتین  درندوں کی ہوس کا نشانہ بن گئیں۔  پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں  شاہدنامی سفاک ملزم نے(ک)کو اس کے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 2 روپے مزید پڑھیں

سمندری طوفان، اورماڑہ میں پانی گھروں اور دکانوں میں داخل

 کراچی (آن لائن) گوادر کی تحصیل اورماڑہ میں پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا ، علاقے میں امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کراچی میں طوفان بائپر جوائے کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔ شہر قائدؒ میں بوندا باندی کے ساتھ ساتھ کیٹی بندر اور مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اور چائینز کمپنی کے درمیان سیف سٹی کیمروں کو فعال کرنے پر معاہدہ طے پا گیا

لاہور(آن لائن)پنجاب پولیس اور چائینز کمپنی کے درمیان سیف سٹی کیمروں کو فعال کرنے پر معاہدہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شرپسندوں کے جلاﺅ گھیراﺅسمیت دیگروجوہات سے 2500 کیمرے خراب ہو گئے،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے چائینز کمپنی سے ملاقات کی، ملاقات میںسیف سٹی کیمروں کو فعال مزید پڑھیں