ایم ایس دھونی نے 800 کروڑ مالیت کی کمپنی اپنی ساس کو دے دی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہندرا سنگھ دھونی  بھارت کے مہنگے ترین کرکٹر سمجھے جاتے ہیں ،کرکٹ کے علاوہ وہ بہت سی کمپنیاں بھی چلاتے ہیں جن کی مالیت ایک ہزار کروڑ سے بھی زیادہ ہے ۔ حال ہی میں ایم ایس دھونی نے انکشاف کیا ہے کہ دھونی کی ایک کمپنی ان کی ساس بھی چلاتی مزید پڑھیں

بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟

کوئٹہ ( آن لائن) آئندہ مالی سال کا بجٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ، بجٹ میں گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔  بجٹ میں گریڈ 17 سے22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پینشن میں 17.5 مزید پڑھیں

پاکستانی فٹبال ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے

کراچی( آن لائن) پاکستان فٹبال ٹیم کو ساف کپ میں شرکت کے لیےماریشیس سے بھارتی ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویزے جاری ہونے کے بعد قومی فٹبال ٹیم ساف کپ میں شرکت کے لیے پہلی دستیاب فلائٹ کے ذریعے ماریشس سے بھارت کے شہر بنگلور روانہ ہوگی، اس سے قبل ویزے مزید پڑھیں

یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے, میاں نواز شریف

لندن آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔  سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’’ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت مزید پڑھیں

احتساب کے حوالے سے سہیل وڑائچ نے عدالتوں سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)  معروف تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو وزرائے اعظم کیخلاف جو سپریم کورٹ نے ایکشن لیا، ایسے اقدام کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں مزید پڑھیں