اسلام آباد (آن لائن) معروف تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو وزرائے اعظم کیخلاف جو سپریم کورٹ نے ایکشن لیا، ایسے اقدام کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں عوام میں اداروں کیلئے نفرت جڑ پکڑے گی جو ہمارے ملک کیلئے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات میں ملک ایسی صورتحال کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments