“امریکی حکومت کے پاس خلائی مخلوق کی گاڑیاں موجود ہیں” سابق انٹیلی جنس اہلکار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

واشنگٹن ( آن لائن) ایک سابق انٹیلی جنس اہلکار سے وسل بلوور بننے والے شخص  نے دعویٰ کیا  ہے کہ امریکی حکومت کے پاس ‘ مکمل برقرار اور جزوی طور پر برقرار’  خلائی مخلوق کی گاڑیاں موجود  ہیں۔ دی گارڈین نے ویب سائٹ ‘دی ڈیبریف’ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ڈیوڈ گرش نامی مزید پڑھیں

زمان خان کے گھر والوں کو کب ایسا لگا کہ وہ کرکٹ میں نام بنا سکتے ہیں ؟ کھلاڑی نے اپنی کہانی بتا دی

اسلام آباد( آن لائن)پاکستانی فاسٹ باولر زمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلتا دیکھ کر گھر والوں کو پتہ چلا کہ میں کرکٹ میں کچھ کرسکتا ہوں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ والدین جنوبی وزیرستان سے محنت مزدوری کی غرض مزید پڑھیں

پاکستان اور نیپال کے بعد بنگلہ دیش نے بھی متنازع نقشے پر بھارت سے جواب طلب کرلیا

ڈھاکہ ( آن لائن) پاکستان اور نیپال کے بعد بنگلہ دیش کی حکومت نے بھی بھارت کی نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں ’اکھنڈ بھارت‘ نقشے پر وضاحت طلب کرلی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات اپنے سفارتی مشن کو ہدایت دی ہے کہ بھارتی وزارت خارجہ سے اس نقشے مزید پڑھیں

دبئی کتنا محفوظ ہے؟ آدمی اپنی مہنگی ترین رولز رائس چابیوں سمیت سڑک کنارے چھوڑ گیا، شام کو واپس آیا تو کیا منظر تھا؟

دبئی (آن لائن) گلوبل پاور سٹی انڈیکس  کے مطابق دبئی کو دنیا کا صاف ترین اور محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ یہی ثابت کرنے کیلئے ایمن ال یمان نامی ایک کونٹینٹ کریئٹر کی  ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس شخص نے اپنی سفید رولز رائس کلینن کو ایک مصروف شاہراہ مزید پڑھیں

پنجاب کی کاروباری شخصیات اکھٹی ہوجائیں ، میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں، آصف علی زرداری

لاہور ( آن لائن) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام بڑی کاروباری شخصیات اکھٹی ہوجائیں میں سرمایہ کاری کی گارنٹی دیتا ہوں۔  لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اب بھی معاشی طاقت بننے کے صلاحیت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چئیر مین پی سی بی کے عہدے کے لیے نامزد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے نجم مزید پڑھیں

بہاولپور سے اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے، جہانگیر ترین پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( آن لائن) بہاولپور سے اہم شخصیات نے جہانگیر ترین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے بہاول پور سے سجاد بخاری، تحسین گردیزی اور جہانزیب وارن نے ملاقات کی، تینوں رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی میں مزید پڑھیں

راولپنڈی سے پشاور جانیوالی ٹرین کے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی سے پشاور جانیوالی ٹرین کے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ رہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پشاور کیلئے عازم سفر رحمان بابا ایکسپریس کے پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ریلوے عملے نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاور پلانٹ کو باقی بوگیوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ( آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو روک دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

امریکی فوجی امداد رکوانے کی سازش 9 مئی کے واقعات کی کڑی ہے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فوجی امداد رکوانے کی سازش 9 مئی کے واقعات کی کڑی ہے، پاکستان کے دفاعی اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانا تحریک انصاف کا مشن ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب مزید پڑھیں