‘خدیجہ شاہ کی منصفانہ سماعت کی گارنٹی’، امریکی محکمہ خارجہ نے بیان جاری کر دیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دے، توقع کرتے ہیں کہ ان کے خلاف مقدمے میں منصفانہ سماعت کی گارنٹی ہو گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا گیا مزید پڑھیں

آئی فون اور لیپ ٹاپ چرانے کا شوقین چور، چالاک اتنا کہ وارداتیں مختلف شہروں میں کیں، تعداد 50 کے قریب پہنچ گئی، عدالت نے کیا احکامات دیئے؟

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے صرف آئی فون اور لیپ ٹاپ چرانے کے شوقین چور کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لوگوں کو آئی فون اور لیپ ٹاپ جیسی مہنگی اشیا سے مزید پڑھیں

نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

بہاولپور( آن لائن)پی ٹی آئی کا ایک اور بڑا کھلاڑی کپتان کو چھوڑ گیا،نواب بہاول خان عباسی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پرنس بہاول خان عباسی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملک کے استحکام کی خاطر میرے پڑدادانے ریاست کے خزانے کھول دیئے تھے، خاندان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی 

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بنچ میں شامل ہیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کو آج طلب کر لیا

راولپنڈی ( آن لائن) نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو آج طلب کر لیا۔ نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج 11 بجے نیب راولپنڈی دفتر طلب کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلیوں میں بھرتیوں میں بدعنوانی سے متعلق کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت کی سماعت میں وقفہ

لاہور ( آن لائن )لاہور کی عدالت نے چوہدری پرویزالٰہی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت دو پہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پرویز الٰہی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت دوپہر مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی کے زیر اہتمام اخوت فاؤنڈیشن کا  نیٹ ورکنگ سیشن

دبئی (طاہر منیر طاہر) اخوت فاؤنڈیشن کا ایک نیٹ ورکنگ سیشنگزشتہ دنوں ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔ تقریب میں ڈاکٹروں، پروفیسرز، تاجروں اور سماجی کارکنوں سمیت پاکستانی پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اخوت فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے اپنی ٹیم کے ساتھ مزید پڑھیں

آرمی چیف جلد ہی جنرل سے لیکر میجر رینکس تک کے افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کریں گے، صحافی اسد طور کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی اسد طور نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنرل سے لیکر میجر رینکس تک کے افسران کی نشاندہی کرلی ہے جلد ہی ان کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ اپنے وی لاگ میں اسد طور کا کہنا  تھا کہ آرمی چیف نے 9 مزید پڑھیں