پنجاب اسمبلیوں میں بھرتیوں میں بدعنوانی سے متعلق کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت کی سماعت میں وقفہ

لاہور ( آن لائن )لاہور کی عدالت نے چوہدری پرویزالٰہی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت دو پہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔

لاہور کی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پرویز الٰہی اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی ہے ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رانا انتظار صاحب،آپ پہلے اس درخواست کو نمٹا لیں ۔ سینئر سپیشل جج علی رضانے درخواست پر سماعت کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں