ورلڈکپ اور ایشیا کپ، پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں خود بھارت کے لیے پریشان کن ثابت ہونے لگیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں خود بی سی سی آئی کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں کیونکہ پاک بھارت میچ کی آمدنی ٹورنامنٹ کی مجموعی آمدنی کا 30فیصد ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیم کا بڑا فین کلب ہے، اگر پاکستان بھارت نہیں جاتا تو مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم نامہ جاری کردیا

کراچی ( آن لائن) سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔  صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن میں تمام محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عید سے قبل ہی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائیں، نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

امریکہ کا بھارت میں لڑاکا طیاروں کے انجن تیار کرنے کی اجازت دینے کا امکان

واشنگٹن/نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جوبائیڈن انتظامیہ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہے جس کے تحت جنرل الیکٹرک کمپنی کو ہندوستانی فوجی طیاروں کے  جیٹ انجن  بھارت میں ہی تیار کرنے کی اجازت ملے گی۔  اس فیصلے پر بریفنگ دینے والے تین افراد نے خبر ایجنسی روئٹرز کو بتایا توقع ہے مزید پڑھیں

شاداب اور عامر سمیت کئی کرکٹرز چھوٹے علاقوں سے محنت کرکے اوپر آئے ،  سابق چیف سلیکٹر پی سی بی  کا بیان

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سلیکشن کمیٹی کے سابق چیئرمین محمد وسیم نے کہا ہے کہ شاداب خان ، محمد عامر سمیت کئی ایسے کرکٹرز ہیں جو چھوٹے چھوٹے علاقے سے محنت کرکے اوپر آئے اور دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ، کرکٹ کی طرح تائیکوانڈو بھی نوجوانوں میں تیزی سے مزید پڑھیں

الیکشن تب ہی ہوں گے جب میں کرواؤں گا، سابق صدر زرداری

لاہور (آن لائن) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ یہ لوگ دو ماہ میں الیکشن نہیں کرواسکے اب انتخابات اُس وقت ہوں گے جب میں کرواؤں گا لاہور میں سینٹرل پنجاب کے امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ میں نے 14برس جیل میں مزید پڑھیں

پاکستان کا مجموعی قرضہ 58ٹریلین روپے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا مجموعی قرضہ 58ٹریلین روپے سے تجاوز کر گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سالانہ بنیاد پر گزشتہ سال اپریل کی نسبت رواں سال اپریل میں پاکستان کے قرضے میں 34.1فیصد (14.984ٹریلین روپے)اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اس اضافے کے ساتھ اپریل 2023ءمیں مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت نے ’سٹڈی ڈائریکٹ سٹریم پروگرام‘ کے ذریعے طالب علموں کو بڑی سہولت دے دی

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین حکومت نے ’سٹڈی ڈائریکٹ سٹریم پروگرام‘ کے ذریعے درخواست دینے والے طالب علموں کے لیے انگریزی زبان کے ٹیسٹ کے قواعدوضوابط میں بنیادی تبدیلیاں کرتے ہوئے طالب علموں کو بڑی سہولت دے دی ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا 10اگست 2023ءسے درخواستیں دینے والے طالب علموں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی ( آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا کردیا گیا ۔  لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔  

ملک بھر میں مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد( آن لائن)قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں قومی توانائی بچت پلان کے تحت ملک بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس اقدام سے سالانہ ایک ارب ڈالر کی بچت ہوگی، ورکنگ خواتین میں 22 ہزار سکوٹیز بھی تقسیم کی جائیں گی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان پر معاشی و دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہے عمران خان پاکستان پر معاشی اور دفاعی پابندیاں لگوانا چاہتے ہیں۔  اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سربراہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو اندرون ملک بغاوت کی کوشش کی جس کی ناکامی کے بعد اب وہ بیرون مزید پڑھیں