شاہ محمود قریشی کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی ( آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا کردیا گیا ۔ 

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں