امریکہ میں  بابراور رضوان کا کورس مکمل، دونوں نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

 اسلام آباد(آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی بزنس سکول سے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اینڈ اسپورٹس (بی ای ایم ایس)کورس مکمل کرلیا،بابراعظم نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کے ہمراہ فرنچ مارشل آرٹس کے ماہر فرانسس گانو، نائیجرین مارشل مزید پڑھیں