فیس بک کے 74 فیصد عملے نے مارک زکر برگ پر اظہارِ عدم اعتماد کردیا

سان فرانسسکو ( آن لائن) فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی طرف سےملازموں کے درمیان  کئے گئے ایک سروے سے پتہ چلا ہے کہ صرف 26 فیصد عملے کو ہی سی ای او مارک زکربرگ کی قیادت پر اعتماد ہے۔  واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق داخلی سروے میں پچھلے سال اکتوبر کے مزید پڑھیں

ایس پی باغ خاور علی شوکت کی پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ

باغ( آن لائن)ایس پی باغ خاور علی شوکت کی چارج سنبھالنے کے بعد پولیس افسران کے ساتھ کرائم میٹنگ ، ضلع بھر میں جرائم کی صورتحال اور زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے افسران نے بریفینگ دی۔ میٹنگ میں ڈی ایس پی سٹی سردار طارق، ڈی ایس پی دھیرکوٹ شفیق مغل، ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750روپے کمی

  کراچی( آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو ایک تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1750 روپے اور 1500روپے کی کمی واقع ہوئی۔کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1750 روپے کی کمی سے دو لاکھ مزید پڑھیں

سابق برطانوی کپتان ناصر حسین نے بھارتی ٹرولز سے ڈرے بغیر روہت الیون کو بابر اعظم سے اہم چیز سیکھنے کا مشورہ دے دیا

اوول(آن لائن) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 209 رنز سے شکست  پر  سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے  بھارتی بلے بازوں کو  بابر اعظم  اور کین ولیمسن سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ سپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین کا کہنا تھا کہ بھارت کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مزید 3 افراد کے سرقلم 

سعودی عرب میں مزید 3 افراد کے سرقلم  ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سیکورٹی اہلکار کو قتل کرنے کے بعد لاش جلانے کے تین مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض میں  سزائے موت پر عملدرآمد کردیا گیا۔وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

سسرال کے اصرار پر اداکاری میں قدم رکھا ، ماہ نور بلوچ

کراچی(آن لائن)پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ ماہ نور بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ”جب وہ بہت چھوٹی تھیں تو کیمرے کے سامنے آنے سے گھبرا کر چھپ جاتی تھیں،جبکہ اپنے سسرال کے اصرار پر انہوں نے اداکاری شروع کی تھی۔” حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کےایک پروگرام   میں شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

سپورٹس کیلئے کام کرنے پر وہاب ریاض نے خوشی کا اظہار کر دیا 

لاہور ( آن لائن ) مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہاہے کہ سپورٹس کیلئے کام کرنے پر خوش ہوں ، اس حوالے سے فقدان نظر آ رہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض کا کہناتھا کہ بچیوں کیلئے بھی اقدامات کیئے جارہے ہیں ،لڑکیوں کیلئے سرگرمیوں میں حصہ رکھنے کا اقدام خوش آئند ہے مزید پڑھیں

سینیٹ ؛ قائمہ کمیٹی خزانہ نے برانڈڈ کپڑوں اور جوتوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی 

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل میں برانڈڈ کپڑوں اور جوتوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں فنانس بل 2023-24 کا شق وار جائزہ لیاگیا۔ ایف بی آر کو سمگل مزید پڑھیں

 صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ؛ خرم دستگیر 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاکہ بلوچستان میں ٹیوب ویلز کیلئے 58 ارب روپے کی ریلیف دی جائے مزید پڑھیں

اداکارہ فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں

کراچی(آن لائن )پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی کی بڑی بہن علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فضا علی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی ہمشیرہ کے انتقال کی خبر اپنے مداحوں کو دی۔انہوں نے اپنی بہن کے لئے دعاؤں کی مزید پڑھیں