کراچی مینڈیٹ کا تحفظ ، سراج الحق کی اپیل پر عمرکوٹ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر ) عمرکوٹ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر کراچی مینڈیٹ کے تحفظ اور غیر جمہوری اور غیرآئینی رکاوٹوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین سےخطاب کرتے ہوئے  خلیل احمد کھوکھر کاکہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو کراچی میں ملنے والی مینڈیٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے والوں سمیت باراتیوں کیخلاف بھی کارروائی کاحکم 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز میں لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس انوارالحق نے کم عمر بچوں کی شادیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا،عدالت نے کم عمر بچوں کی شادیاں کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔ عدالت نے محکمہ مزید پڑھیں

پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

کراچی ( آن لائن ) پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق مکان اور خالی پلاٹ دو افراد کی جانب سے کرائے پر حاصل کیئے گئے تھے ، گزشتہ ماہ بن قاسم میں بھی پارکو لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کا افواج پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین، شاہد آفریدی کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سابق لیجنڈز نے افواجِ پاکستان اور شہداءِ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ  ہر محب وطن پاکستانی مٹی کی محبت کو اپنا فرض سمجھتا ہے۔  جو قومیں اپنے شہداء کو بھول مزید پڑھیں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز نے ممکنہ تاریخ بتادی

ریاض (ویب ڈیسک)ماہر فلکیات کا خیال ہے کہ دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے  ، پاکستان میں 18 جون کو 28 ذو القعد ہوگی اور چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر 19 جون یعنی 29 ذو القعد کو ہوگا،اس طرح پاکستان مزید پڑھیں

9مئی واقعات، بیرون ملک سے اکسانے کے الزام میں پاکستان کے معروف صحافیوں سمیت 4افراد کے خلاف پہلا مقدمہ درج

اسلام آباد ( آن لائن )قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر بیرون ملک مقیم 4افراد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر درج کیا گیاہے ، مزید پڑھیں