پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

کراچی ( آن لائن ) پارکو کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھر تیل چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق مکان اور خالی پلاٹ دو افراد کی جانب سے کرائے پر حاصل کیئے گئے تھے ، گزشتہ ماہ بن قاسم میں بھی پارکو لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں