نواز شریف نے انتخابی منشور کے حوالے سے پارٹی قیادت کو اہم ہدایات کر دیں

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے انتخابی منشور کے حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔  سماء نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں قائد ن لیگ نوازشریف نے انتخابی منشور کیلئے منشور کمیٹی مزید پڑھیں

سٹیج پر فحش حرکات اور مداحوں کے سامنے جنسی عمل کرنے والی گلوکارہ  کا کریئر میں تبدیلی لانے کا اعلان

برازیلیا ( آن لائن) اپنی فحش حرکتوں کی وجہ سے مشہور برازیلی گلوکارہ نے اپنے کریئر میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ مسیحی مذہبی گانے گایا کریں گی۔ برازیل سے تعلق رکھنے والی متنازع گلوکارہ ایم سی پیپو کنہا (اصل نام: ڈوروتھ ہیلینا ڈی سوزا ایلوس) اپنی موسیقی سے زیادہ سٹیج مزید پڑھیں

جرمنی میں 33 فیصد مرد خواتین پر تشدد کو قابل قبول سمجھتے ہیں، نئے سروے نے یورپ کو ہلا کر رکھ دیا

فرینکفرٹ (آن لائن)  جرمنی میں ایک تہائی سے زیادہ مرد خواتین کے خلاف تشدد کو ‘قابل قبول’ سمجھتے ہیں۔ فنکے اخبار گروپ کی طرف سے  شائع کیے جانے والے سروے کے مطابق 18 سے 35 سال کی عمر کے کل 33 فیصد مردوں نے کہا کہ انہیں یہ ‘قابل قبول’ لگتا ہے کہ اگر ان مزید پڑھیں

ریسٹورنٹ منیجر کی نوکری چھوڑ کر فحش ماڈلنگ شروع کرنے والی لڑکی، ماہانہ آمدن جان کر ہوش اڑ جائیں

لندن (آن لائن) ایک لڑکی نے اس بارے میں کھل کر بتایا کہ کس طرح اس نے بالغوں کی ویب سائٹ اونلی فینز کیلئے اپنی نو سے پانچ کی نوکری چھوڑ دی۔ الیکسیا ووڈس نے پہلے کوویڈ لاک ڈاؤن کے دوران بالغوں کے پلیٹ فارم کا رخ کیا۔ چونکہ وبائی مرض سے  پورے برطانیہ میں مزید پڑھیں

آج ایک انقلابی دن ہے، روسی آئل کارگو کراچی پہنچنے پر وزیر اعظم کا ردعمل

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روسی آئل کارگو  پاکستان پہنچنا ایک انقلاب ہے ، آج کا دن انقلابی ہے۔ اپنے بیان میں میاں محمد شہبا زشریف کا کہنا تھا کہ روس کا کارگو تیل لے کر پاکستان پہنچ چکا ہے ، آج سے پاکستان اور روس کے مزید پڑھیں

 حریم شاہ کیخلاف کارروائی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد صندل خٹک کا بھی ردعمل آگیا

پشاور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے مجھے سنگین دھمکیاں ملی ہیں، حریم شاہ کو دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے، ان کا موقف ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ایک دن پہلے ان کی درخواست عدالت نے مسترد کی ہے ۔  ’جیو مزید پڑھیں

آدمی نے ساڑھے 14 ہزار کی کرسی خرید کر  نیلامی میں تقریباً ڈھائی کروڑ کی بیچ دی

لاس اینجلس (آن لائن) ایک شخص نے کباڑ سے 50 ڈالر  (تقریباً ساڑھے 14 ہزار روپے) کی کرسی خریدی اور اسے سوتھبی کی نیلامی میں  85 ہزار ڈالر (تقریباً 2 کروڑ 43لاکھ روپے) میں فروخت کردیا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے جسٹن ملر نے پرانے گھر کے پرانے فرنیچر سے مزید پڑھیں

‘9 مئی کا ماسٹر مائنڈ زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہے، مریم نواز کا ورکر کنونشن سے خطاب

ملتان( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہے۔  ملتان کے علاقے شجاع آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اس نے سوچا 9 مئی کو افواج پاکستان کو مزید پڑھیں

مریم نواز کو سونے کاتاج پہنا دیا گیا

ملتان(آن لائن) شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر مزید پڑھیں

صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی

 لاہور(آئی  این پی )معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی۔  ایک  انٹرویو کے دوران صبور علی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ سفر کرنا کافی مشکل ہے بلکہ اگر آپ کے ساتھ ایک بھی بچہ ہے تو آپ آسانی سے سفر نہیں کر سکتے۔  انہوں کہا مزید پڑھیں