اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے،کل بھی کچھ چیئرمین لاپتہ ہوگئے، حافظ نعیم الرحمان 

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کاکہناہے کہ اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے،کل بھی کچھ چیئرمین لاپتہ ہوگئے،پیپلزپارٹی کے 11 نمبر کم ہونگے ہمارے 40 بڑھیں گے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو نہیں پتہ حلقہ بندیاں جعلی ہیں، ووٹر لسٹیں مزید پڑھیں

کراچی، حیدر آباد میئر، ڈپٹی میئر کیلئے نامزد امیدواروں کے نام سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی اور حیدر آباد میں میئر، ڈپٹی میئر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے مختلف جماعتوں کے امیدواروں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ کراچی میں میئر کے عہدے کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جبکہ ڈپٹی میئر کی نشست کیلئے پیپلز پارٹی، جماعت مزید پڑھیں

ٹویٹر نے فیس اداکرنیوالے صارفین کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کرنے کے دورانیے میں اضافہ کردیا

سان فرانسسکو(آئی این پی)دنیا کی معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے ویریفائیڈ ٹوئٹر اکاونٹ صارفین کیلئے ٹویٹ کو ایڈٹ کرنے کے دورانیے میں اضافہ دیا۔ اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹر بلیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اب ٹوئٹس کو ایک گھنٹے تک ایڈٹ کیا جاسکے گا، البتہ یہ سہولت صرف مزید پڑھیں

طلباء کو آگاہی اور حوصلہ افزائی کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد ، مطالعہ کا شوق ضروری ہے: اسے سی سامارو

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) سی ایس ایس ، پی ایس ایس اور پی ایم ایس کمیشنڈ طلباء کو آگاہی اور حوصلہ افزائی کے لیے ایک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس دوران اسسٹنٹ کمشنر سامارو ایاز حسین نے کہا کہ اس طرح کے پروگراموں کے انعقاد سے نوجوانوں میں شعور بیدار ہوگا، طلبہ کو مزید پڑھیں

سمندری طوفان کا خطرہ شرجیل میمن نے اہم ٹوئٹ کر دی 

کراچی (آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتحال پر مکمل نظر ہے،ماہی گیروں کوگہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شرجیل میمن نے کہاکہ ساحلی علاقوں کے اضلاع کی انتظامیہ پوری طور مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار ائیر ٹیکسی سروس کا آغاز، 2 جدید طیارے کراچی پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں پہلی بار ائیر ٹیکسی سروس کا آغاز 18 جون سے ہوگا جس کیلئے 2 جدید طیارے کراچی پہنچ گئے۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز ایوی ایشن کے سی او او  عمران اسلم خان کے مطابق پاکستان میں پہلی بار ائیر ٹیکسی سروس کے آغاز کیلئے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے مزید پڑھیں

نویں کلاس کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش پر  2  نوجوان دھرلیے گئے

نوشہرو فیروز(آئی این پی)درجہ نہم کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالے 2  نوجوان گرفتار کرلیے گئے جنہوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا۔  پکا چانگ پولیس کے مطابق گاؤں مٹھو چانگ میں ٹیوشین سینٹر جانے والی درجہ نہم کی طالبہ شاہ گل بنت بنگل خان رند سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش مزید پڑھیں

گھوٹکی: گرین لائن ٹرین اور فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں

کراچی ( آن لائن) کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن کا انجن گھوٹکی ریلوے سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گیا،گرین لائن اور ساتھ گزرنے والی فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے گرین لائن ایکسپریس کا مزید پڑھیں

گھوٹکی: گرین لائن ٹرین اور فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں

کراچی آن لائن) کراچی سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن کا انجن گھوٹکی ریلوے سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گیا،گرین لائن اور ساتھ گزرنے والی فرید ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے گرین لائن ایکسپریس کا انجن مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ طیبعت ناساز ہونے پر دل کے  ہسپتال منتقل، بعد ازاں واپس جیل بھجوا دیا گیا

 لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔    نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ شب اچانک طبیعت  بگڑنے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو لاہور میں دل کے ہسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی مزید پڑھیں