شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ، 4 زخمی، 3 جوان شہید

میرانشاہ (آن لائن) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی ایس پی آر (پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ) نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر دہشت مزید پڑھیں

بنوں اور لکی مروت میں طوفانی بارش سے جانی و مالی نقصانات پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بنوں اور لکی مروت میں طوفانی بارش سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں شہباز شریف نے بنوں اور لکی مروت میں جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار مزید پڑھیں