ملتان(آن لائن) شجاع آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں پارٹی کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔مریم نواز نے شجاع آباد میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں شرکت کی۔ کنونشن میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا اور انہیں روایتی چادر بھی پہنائی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments