لندن (آن لائن) ایک لڑکی نے اس بارے میں کھل کر بتایا کہ کس طرح اس نے بالغوں کی ویب سائٹ اونلی فینز کیلئے اپنی نو سے پانچ کی نوکری چھوڑ دی۔ الیکسیا ووڈس نے پہلے کوویڈ لاک ڈاؤن کے دوران بالغوں کے پلیٹ فارم کا رخ کیا۔ چونکہ وبائی مرض سے پورے برطانیہ میں پابندیاں عائد تھیں اس لیے 21 سالہ الیکسیا ریستوراں مینیجر کی حیثیت سے کام جاری نہیں رکھ سکتی تھی۔
ڈیلی سٹار کے مطابق اونلی فینز پر فل ٹائم کام کرنے سے پہلے الیکسیا نے دوسرے پیشوں میں بھی قسمت آزمائی لیکن کامیاب نہیں ہوسکی۔ اونلی فینز جوائن کرنے کے بعد اس کے والدین نے بھی اس کی حوصلہ افزائی کی۔ ‘میں نے انہیں شروع میں نہیں بتایا ، مجھے لگتا ہے کہ میں انہیں بتانے سے پہلے تقریباً 18 ماہ سے اونلی فینز کر رہی تھی۔ میں نے اپنی ماں کو اپنی بہن کے ذریعے بتایا۔”
الیکسیا کے مطابق ان کی بہن نے اس وقت ان کی ماں کو اس بارے میں بتایا جب وہ ایک بیبی شاور کی تقریب سے واپس جا رہی تھیں۔ اپنے والد کو الیکسیا نے نہیں بلکہ اس کے بوائے فرینڈ نے اس وقت بتایا جب وہ اکٹھے بیٹھ کر مے نوشی کر رہے تھے۔ الیکیسا اس وقت اپنی فحش تصاویر بیچ کر ماہانہ 10 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 36 لاکھ روپے) کما رہی ہے۔