لاہور ( آن لائن ) مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہاہے کہ سپورٹس کیلئے کام کرنے پر خوش ہوں ، اس حوالے سے فقدان نظر آ رہا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض کا کہناتھا کہ بچیوں کیلئے بھی اقدامات کیئے جارہے ہیں ،لڑکیوں کیلئے سرگرمیوں میں حصہ رکھنے کا اقدام خوش آئند ہے ۔