اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق چین کی طرف سے ایک ارب ڈالر کمرشل قرض کی صورت میں ملا ہے، قرض ملنے کے بعد پاکستانی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ہے جبکہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ بھی کم ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان نے رواں ہفتے یہ رقم واپس کی تھی اور اب چین نے یہ رقم پاکستان کو واپس کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments