بھارت میں دل کے 16ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر خود ہارٹ اٹیک سے چل بسا

 نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، شہر جام نگر کے رہائشی 41سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے،  ڈاکٹر گوروو گاندھی کی یوں اچانک موت پر ان کے دوست احباب سمیت مزید پڑھیں

’ آئندہ دنوں درحقیقت شدید ردعمل آنے کو ہے، سانحہ 9 مئی پاکستان کی چولیں ہلا گیا، مداوا ممکن نہیں، ذمہ دار اکلوتا عمران خان ہے کیونکہ وہ ۔ ۔۔‘ سابق وزیراعظم کے کزن بھی کھل کر بول پڑے

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم کے کزن اور تجزیہ نگار و کالم نویس حفیظ اللہ نیازی بھی تاحال 9 مئی کے بعد کے حالات و واقعات کے اثرات محسوس کررہے ہیں اور کہا کہ  درحقیقت شدید ردعمل آنے کو ہے۔ سانحہ 9 مئی پاکستان کی چولیں ہلا گیا، مداوا ممکن نہیں۔ واقعہ کا ذمہ دار مزید پڑھیں

کشمیر پریمیر لیگ میں باغ سٹالینز کے کھلاڑی راجہ شہزاد کے گھر کا راستہ مافیا نے بند کر دیا

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ میں مقیم ، کشمیر پریمیر لیگ میں باغ سٹالینز کے سٹار کھلاڑی راجہ شہزاد کے گھر کا راستہ پچھلے ایک ماہ سے بدمعاشی کے ذریعے مافیا نے بند کر دیا ۔ صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے راجہ شہزاد نے  کہا کہ پرویز اور فاروق نامی شخص نے مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید  کے اعزاز میں عشائیہ  ، کمیونٹی کیلئے فلاحی کام کرنے اعادہ

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید  کے اعزاز میں عشائیہ تقریب دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئی  جس کا اہتمام عجمان یونٹ  کے صدر عرفان خان اور اسلم سرکانی صاحب نے کیا تھا-  اس تقریب میں گلف پی او سی کے صدر چوہدری ظہیر گجر اور پی او مزید پڑھیں