بھارت کے مسلمان شہری نے امارات میں انعام جیت لیا، رقم ایسی جگہ دینے کا اعلان کہ لوگ تعریف کرنے لگے

ابو ظہبیآن لائن) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مقیم ہندوستانی  تارک وطن  سہجن محمد نے ڈریم آئی لینڈ کے سکریچ کارڈ گیم میں 20 ہزار درہم کا انعام جیت لیا۔ اوڈیشہ کے 28 سالہ باشندے نے اپنی جیت  کی رقم اس خوفناک ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے عطیہ کرنے کا وعدہ کیا مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن کون ہو گا ؟ آخری دن بھارت کو 280رنز،آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار

اوول( آن لائن)ٹیسٹ کرکٹ کا ورلڈ چیمپئن بننے کیلئے بھارت کو 280 رنز جبکہ  آسٹریلیا کو 7 وکٹیں درکار ہیں، اوول میں جاری فائنل میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ  کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کےلیے 444 رنز کا ہدف دیا جواب میں بھارت نے 3 مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو علاج کی سہولت نہ دینے پر حکام سے جواب طلب

لاہور ( آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے جیل میں علاج اور دیگر سہولیات فراہم نہ کرنے پر عدالت میں درخواست دائر کردی ۔  پرویز الٰہی کے وکیل رانا انتظار نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ پرویز الہٰی بیمار ہیں ان کو علاج کی سہولت نہیں مل رہی۔  وکیل نے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن) امن و امان کی صورتحال بحال ہونے کےبعد اسلام آباد اور پنجاب میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف کمشنر آفس نے وفاقی دارالحکومت میں فوج کی تعیناتی ختم کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ عوامی مفاد مزید پڑھیں

اماراتی حکام کا فرح گوگی کو دبئی چھوڑنے کا حکم، اب کس ملک میں ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (آن لائن) اینکر پرسن کامران شاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بیگم کی دوست فرح خان عرف گوگی کو اماراتی حکام نے ملک چھوڑنے کا کہہ دیا. اپنے ایک ٹویٹ میں کامران شاہد نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا کہ پاکستان سے فرار ہونے والی فرح گوگی دبئی میں مقیم تھیں، انہیں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ اور صنم جاوید سمیت تحریک انصاف کی متعدد خواتین نے عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور (آن لائن) کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملوث خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ سمیت 8 خواتین نے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔  خدیجہ شاہ، صنم جاوید، طیبہ راجہ، عالیہ حمزہ ملک، صبوحی انعام سمیت 13 خواتین جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں جن میں سے 8 خواتین نے ضمانت کی درخواستیں انسداد مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ2023-24، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تقریباً 5بلین روپے مختص کردی گئی

 اسلام آ باد ( آئی این پی) پاکستان کے نئے وفاقی بجٹ 2023-24میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ   کی کل لاگت میں تقریباً 5بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ، این جی آئی اے کی کل لاگت 55.4 ارب سے 60.208 ارب روپے  جائے گی۔ گوادر پرو کے مطابق وزارت منصوبہ بندی پہلے ہی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو منفی باتیں زیب نہیں دیتیں، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے استحکام پاکستان پارٹی سےمتعلق بیان پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شاہ محمود قریشی زیرک اور خوش بیان شخصیت کے حامل انسان ہیں، استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق منفی مزید پڑھیں

حکومت نے ہوٹلز اور شادی ہالز پر کتنے فیصد ٹیکس عائد کر دیا ؟ کنواروں کیلئے پریشان کن خبر 

 اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی حدود میں ہوٹلز،موٹلز،گیسٹ ہاؤسز،فارم ہاؤسز،شادی ہالز،لانز،کلبز اور کیٹرنگ سروسز پر 15 فی صد ٹیکس عائد کردیا۔ اس کے علاوہ نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاقی دارالحکومت کی حدود میں ریسٹورنٹس،کافی شاپس،فوڈ، آئسکریم پارلر،کافی ہاؤسز،ڈیرہ فوڈ،ہٹ اور تیار شدہ فوڈ سپلائی کی سروسز فراہم کرنے مزید پڑھیں

عوام ہوشیار، قربانی کے جانوروں پر بھی ٹیکس دینا پڑے گا

 اسلام آباد ( آن لائن) حکومت نے قربانی کرنیوالوں کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیا، جانوروں پر بھی ٹیکس لگا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ بیوپاریوں سے چھوٹے بڑے جانوروں پر ٹیکس عائد کر دیا گیا مزید پڑھیں