ہفتے میں 3 دن چھٹیوں کا شاندار پیکج، کس ملک میں متعارف کرایا گیا؟

دبئی ( آن لائن) متحدہ عرب امارات میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا مزیدار پیکج متعارف کروایا گیا ہے تاہم ایک شرط بھی لگا دی گئی جو کافی سخت ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق عرب امارات حکومت نے وفاقی شعبوں میں کام کرنیوالوں کو یہ سہولت مہیا کی ہے کہ جو ملازمین ملک مزید پڑھیں

امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں غروب آفتاب کے وقت سورج کا رنگ سرخ ہو گیا، وجہ جانیے

نیویارک (طاہرمحمود چوہدری سے)نیویارک سمیت امریکہ کی مشرقی ساحلی ریاستوں میں غروب آفتاب کے وقت سورج کا رنگ سرخ ہو گیا۔ زیر نظر تصویر جو نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں 7 جون کی شام کو بنائی گئی میں سورج کی رنگت سرخی مائل نظر آ رہی ہے۔ اس کی وجہ کینیڈا کے جنگلوں مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24 ، تعلیم کے شعبے میں کیا اقدامات کیئے جائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے تعلیم کے میدان میں بڑے پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ میں ہائر ایجوکیشن کو 59 ارب 71 کروڑ دیئے جائیں گے ،بجٹ میں ایچ ای سی کے 14 نئے ، 138 پہلے سے جاری منصوبے بھی شامل ہیں ، وزارت مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں 42 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہ سکی

 کراچی ( آن لائن) سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ سے 42 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہ سکی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس 250 پوائنٹس گر کر 41 ہزار 894 پوائنٹس پر آ گیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج تین روپے مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکوں پر کوڑا پھینکنے والے 298 افراد کو کتنا جرمانہ کر دیا گیا ؟ رپورٹ جاری 

لاہور ( آن لائن )لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ 30 دنوں کی انفورسمنٹ کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے انفورسمنٹ ونگ نے شہر بھر میں کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے شہریوں پر جرمانہ عائد کیا۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ سڑکوں پر کچرا پھینکنے پر 298 افراد کو 4 لاکھ 50 مزید پڑھیں

نوجوانوں کو بلاسود قرضے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے رقم مختص کر دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بلاسود قرضے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے رقم مختص کر دی گئی، تعلیم اور سپورٹس انڈاؤمنٹ فنڈ بنائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

9مئی کو فالز فلیگ آپریشن کا دعویٰ اور اب امریکہ کو مداخلت کی کھلی دعوت ،عمران خان رکنے کا نام نہیں لے رہے: انصار عباسی نے اہم انکشافات کر دیئے

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) امریکہ میں مقیم تحریک انصاف کے لوگ جو کچھ کر رہے ہیں وہ میمو گیٹ کے  مقابلے میں  کہیں زیادہ سنگین ہے،پی ٹی آئی  اپنے سیاسی مفاد کیلئے  امریکہ کواب پاکستان پر دباؤ ڈالنے، امداد پر پابندیاں لگانے اور یہاں مداخلت کرنے کی کھلی دعوت دے رہی ہے،عمران خان رکنے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کیس، امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست پر کیا پیشرفت ہوئی ہے؟ دفتر خارجہ نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کیس میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر رسائی کی درخواست وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ خدیجہ شاہ کی دہری شہریت کی وجہ سے امریکی سفارتخانے نے قونصلر رسائی کی درخواست کی مزید پڑھیں

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل 

لاہور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ بھی جہانگیرترین گروپ میں شامل ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیرترین سے ملاقات کی،دونوں نے جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہو گئے،جمشید چیمہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ترکیہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کی ترکیہ نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو کی تفصلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان ترکیہ کا باہمی تجارتی حجم گہرے تعلقات کا آئینہ دار ہونا چاہئے۔ پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی تعلقات اعتماد مزید پڑھیں