آدمی کا صوفہ گھر سے اڑ کر لیمپ پوسٹ پر اٹک گیا، حیران کن واقعہ

 آپ نے عربوں کی کہانیوں میں الہ دین کے  اڑنے والے قالین کے بارے میں تو پڑھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی اڑنے والے صوفے کے بارے میں سنا ہے؟ دبئی کے رہائشی جیمز پینی حال ہی میں  ایک عجیب صورت حال کا شکار ہوئے  جب ہوا کے ایک جھونکے نے ان کا  بالکل مزید پڑھیں

نوجوان نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا لالچ دے کر لوگوں سے اربوں روپے ہتھیا لیے، پھر اس رقم کو کن کاموں پر خرچ کرتا رہا؟

ایک 24 سالہ نوجوان پر پرائیویٹ جیٹ طیاروں، سپر کاروں اور لگژری چھٹیوں پر کروڑوں خرچ کرنے کا الزام ہے ۔ یہ نوجوان کرپٹو کرنسی سکینڈل میں مبینہ طور پر اغوا اور تشدد کا نشانہ  بھی بنا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق  کرپٹو کنگ ایڈم پلیٹرسکی نے کلائنٹس کی طرف سے دیے گئے 13 ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں

جاپان میں 6.1 شدت کا زلزلہ

 شمالی جاپان میں  اوموری کے قریب منگل کو 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی موسمیاتی ایجنسی نے زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی ۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 6:18 بجے 20 کلومیٹر  کی گہرائی میں آیا۔ بڑے جاپانی ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں

” اس قسم کی شیطانی  بیان بازی  خانہ جنگی کی وجہ بنتی ہے” انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن بھی رانا ثناء اللہ کے بیان پر بول پڑے

عالمی صحافی اور ایم ایس این بی سی کے اینکر مہدی حسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے عمران خان کے خلاف بیان کو “غیر انسانی اور شیطانی” قرار دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مہدی حسن نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کی طرف سے یہ کس قسم کا بیان دیا گیا مزید پڑھیں

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا

 خیبر پختونخوا میں نجی طور پر رویت ہلال کمیٹی چلانے والے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے صدقہ فطر کی رقم کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے لکھا کہ صدقہ فطر کے لئے چار اجناس گندم، جو، کھجور، کشمش میں سے کسی ایک کی مارکیٹ قیمت ادا کرنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی

سپریم کورٹ میں الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے انتخابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے ، معاشی بحران کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بحران سے نمٹنے کیلئے قربانی دینا ہوتی مزید پڑھیں

“میں 24 گھنٹے میں روس ، یوکرین جنگ ختم کرادوں گا” ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے  کہ وہ روس اور یوکرین تنازعہ کو ’24 گھنٹوں کے اندر’ ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے  کہا کہ وہ امن مذاکرات کی صدارت کرتے ہوئے ایسا کریں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ قتل کی سازش کا مرکزی کردار اور دہشتگرد مافیا کا رکن ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں تین لوگ شامل ہیں جس میں مرکزی کردار رانا ثنااللہ کا ہے جبکہ باقی دو لوگوں کے نام میں پہلے لے چکا ہوں۔  انہوں نے کہا کہ مجھ پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں بھی یہی تینوں لوگ مزید پڑھیں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشیں، طاقتور مغربی سسٹم آج پنجاب میں داخل ہوگا

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر چمن ، کوئٹہ ، پشین، قلعہ عبداللہ ،زیارت ، شیلاباغ ، مسلم باغ  اور خانوزئی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش مزید پڑھیں

بس بہت ہو چکا، لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے، قانون اپنا راستہ لے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بس بہت ہو چکا، لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے، اب قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ عمران نیازی کے دور میں ترقی کی ایک مزید پڑھیں