ایلون مسک کا 15 اپریل سے ٹوئٹر پر نئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا اعلان

ایلون مسک نے  کہا ہے  کہ  15 اپریل سے  صرف تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹس ہی سروے میں ووٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔  یہ ایک ایسا اقدام ہے جس کے بارے میں سوشل میڈیا کمپنی کے سی ای او کا خیال ہے کہ اس سے  ایڈوانسڈ اے آئی بوٹس کا مسئلہ  حل کیا جاسکے گا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا غیرملکیوں کو کسی بھی جگہ جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے مبینہ طور پر غیرملکیوں کو مملکت میں کسی بھی جگہ جائیداد خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی حکومت نئے رئیل سٹیٹ قوانین تیار کر رہی ہے، جن کے ذریعے غیرملکیوں کو مذکورہ اجازت دی جائے گی۔ رئیل سٹیٹ اجنرل اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ادارے بحران سے نمٹنے کے قابل نہیں رہے، ہیومن رائٹس کمیشن

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ملک میں سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیومن رائٹس کمیشن کی چیئرپرسن حنا جیلانی کاکہنا تھا کہ ادارے بحران سے نمٹنے کے قابل نہیں رہے،ملک میں سیاسی تدبراور قیادت کا فقدان ہے،سپریم کورٹ کے دو ججوں کے اختلافی فیصلے سے کئی مزید پڑھیں