کامیاب حکمت عملی ، محکمہ اوقاف کو بحران سے نکال لیا گیا ، آمدن میں1ماہ میں حیران کن اضافہ

چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجا ب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی کامیابی حکمت عملی کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں صرف 2ماہ میں انہوں نے محکمہ کو مالی بحران سے باہر نکال لیا ہے صرف ایک ماہ کے دوران محکمہ کی آمدن میں 26 فیصد اضافہ ہوگیا ہے شاندارمنصوبہ بندی سے ایک مدت مزید پڑھیں

” عمران رہے گا یا ہم “ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان کی وضاحت جاری کر دی 

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان ” عمران رہے گا یا ہم “ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے سیاسی وجود مٹانے کی بات کی تھی ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو قتل کی مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر نامعلوم افراد گھس گئے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے گھر 2 نامعلوم افراد گھس گئے۔  جمائما گولڈ کے گھر میں داخل ہونے والے دونوں مشکوک افراد کی تصاویر سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوگئی، جمائما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دونوں افراد کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اپیل کی مزید پڑھیں

بزدار ہاؤس قبضے کی زمین پر تعمیر ہوا، محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا

محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عثمان بزادار کو 30 مارچ کو طلب کو طلب کیا گیا ہے، طلبی کے نوٹس کے مطابق عثمان بزدار نے اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں سرکاری اراضی پر قبضہ کیا اور اس پر بزدار ہاؤس تعمیر مزید پڑھیں

میکسیکو میں امریکی سرحد پر امیگریشن حراستی مرکز میں آتشزدگی، 39 تارکین وطن ہلاک

امریکی سرحد پر واقع میکسیکو کے شہر  سیوڈاڈ ہواریز میں امیگریشن حراستی مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 39 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  نیشنل مائیگریشن انسٹی ٹیوٹ (آئی این ایم) کے مرکز میں آدھی رات سے کچھ دیر پہلے آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد  مزید پڑھیں

پرس ساتھ لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر شازیہ مری نے وفاقی کابینہ کے اہم ترین اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا غیر معمولی اجلاس جاری ہے ، جس میں عدالتی اصلاحات زیر بحث ہیں۔  اجلاس میں پرس ساتھ لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شازیہ مری نے اہم ترین اجلاس کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سکیورٹی مزید پڑھیں

پرتگال میں اسماعیلی کمیونٹی کے اسلامک سنٹر پر چاقو سے حملہ

پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں اسماعیلی کمیونٹی کے  اسلامک سنٹر  میں چاقو کے  حملے میں  دو افراد ہلاک ہو گئے جب کہ  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم انتونیو کوسٹا نے کہا کہ ‘اس مجرمانہ فعل کی کوئی تشریح کرنا قبل از وقت ہے۔’ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ‘ہر چیز مزید پڑھیں

یورپی یونین پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر

یورپی یونین پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔ پاکستانیوں پریورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹرکی اضافی شرائط لاگو نہیں ہونگی۔ بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام کی نشاندہی کرتی ہے اور بلند مزید پڑھیں

15 ہزار رشوت نہ ملنے پر لاہور پولیس نے 65 سالہ بزرگ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 لاہور میں پولیس نے 15ہزار روپے رشوت نہ دینے پر مبینہ طور پر 65سالہ شخص کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت شیخ منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے جو کباڑ کا کام کرتا تھا۔ رشوت نہ دینے پر اسے چار پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کا عمران خان کے خلاف بیان، زلمے خلیل زاد بھی میدان میں آگئے

 سابق امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کے عمران خان سے متعلق بیان کی مخالفت کردی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا “پاکستانی وزیر داخلہ کا یہ بیان کہ ‘یا تو عمران خان رہیں گے  یا ہم ‘ چونکا دینے والا ہے مزید پڑھیں