عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ، صدرمملکت عارف علوی کا بیان بھی آگیا

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے لیے اٹھائے جانے اقدامات قابل مذمت ہیں۔ ٹوئٹر پراپنے بیان میں صدر عارف علوی نے زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کےد رمیان ہونے والے تصادم پر افسوس ہے، آج کے واقعات پر مجھے مزید پڑھیں

‘عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں، نواز شریف کا بیان

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو تو خود گرفتاری دے دینی چاہیے تھی لیکن یہ کام تو بہادر لوگ کرتے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ  کیا عمران خان کو وقار کے ساتھ گرفتاری دے مزید پڑھیں

‘2018 کے الیکشن سے قبل مجھے وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، اگر میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا، شہباز شریف

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2018 کے الیکشن سے قبل مجھے وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی، اگر میں انکار نہ کرتا تو عمران خان کبھی وزیراعظم نہیں بنتا۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 2018 کے انتخابات سے قبل جنرل باجوہ سے میٹنگ ہوئی تھی، مزید پڑھیں

آئی جی کی پولیس، چیف سیکریٹری کی اساتذہ کی عدم دستیابی کی بریفنگ ، سیکریٹری دفاع کا الیکشن کیلئے فوج دینے سے انکار، الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

 انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس (آئی جی) اور  چیف سیکریٹری نے موجودہ حالات میں انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دے دیا۔ آئی جی کے مطابق پولیس مردم شماری اور رمضان میں ڈیوٹی پر مصروف ہوگی، چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ اساتذہ اب مردم شماری میں مصروف ہیں جب کہ میٹرک کے امتحانات مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم بیان سامنے آگیا

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مختلف ریاستی اداروں کے درمیان ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فارمیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں، فارمیشن کی ٹریننگ اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ مزید پڑھیں

90 تا2001 توشہ خانہ کا ریکارڈ کھل گیا توشریف فیملی کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے، پرویز الٰہی 

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ 90 تا2001 توشہ خانہ کا ریکارڈ کھل گیا تو ان کو سمجھ آ جائے گی،شریف فیملی کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی سے سیاسی شخصیات کی مزید پڑھیں

“تم نے یہ پینگوئن جیسا لباس پہن رکھا ہے” آسٹریلیا میں مسلمان خاتون کی حجاب کی وجہ سے تضحیک

 آسٹریلیا میں ایک اور مسلمان خاتون کو حجاب کی وجہ سے تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق سیوانا نامی اس خاتون کا تعلق آسٹریلوی شہر سڈنی سے ہے، جس نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کے متعلق مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے رمضان کے اوقات کار کا اعلان کر دیا

 وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس حوالے سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ مقدس کے دوران اوقات کار صبح ساڑھے 7بجے سے سہ پہر اڑھائی بجے تک ہوں گے۔ مزید پڑھیں

گووا میں سیاح فیملی پر تلواروں اور خنجروں سے حملہ کر دیا

بھارت کے ساحلی سیاحتی شہر گووا میںایک سیاح فیملی پر تلواروں اور خنجروں سے حملہ کر دیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق متاثرہ فیملی کا تعلق دارالحکومت نئی دہلی سے ہے۔ جسٹن شرما اور اس کی فیملی پر پانچ غنڈوں نے حملہ کیا۔ سب سے زیادہ زخم جسٹن شرما ہی کو آئے۔  جسٹن شرما کے مزید پڑھیں

پولیس کا آپریشن، عمران خان اس وقت کہاں ہیں؟ 

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کا آپریشن جاری ہے تاہم اس میں تاحال کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی۔ سوشل میڈیا پر یہ دعوے بھی کیے گئے ہیں کہ عمران خان گرفتار ہوچکے ہیں لیکن میڈیا پر خبر کا بلیک آؤٹ کروادیا گیا ہے تاہم ان دعووں مزید پڑھیں