راوی پار کےعلاقے سے 8 سالہ بچہ اور2 لڑکیاں میں اغواء

 راوی پارکے علاقے سے  8سالہ بچے، نوعمرطالبہ اورجواں سالہ لڑکی کو اغواء کرلیاگیا ۔بتایا گیا کہ لاہور روڈ کی آبادی باوے دا کٹیا میں نامعلوم افراد نے نویں جماعت کی طالبہ(ق) کو اغواء کرلیا اور فرار ہو گئے ۔بتایا جاتا ہے کہ ریاض حسین کی بیٹی اکیڈمی جارہی تھی کہ راستے میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ہتھوڑے کے وار سے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بھارت میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے ہتھوڑے کے وار کرکے عمر رسیدہ باپ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ المناک واردات ریست اترپردیش کے شہر گورکھ پور میں ہوئی جہاں 30سالہ ملزم نے اپنے 63سالہ باپ کو قتل کرکے اس کی لاش کے ٹکڑے کر دیئے، تاکہ انہیں ایک مزید پڑھیں

میں بدتمیز نہیں ، صرف تمہیں آئینہ دکھا رہی ہوں، مریم نواز کا ثاقب نثار کے بیان پر ردعمل

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بدتمیز نہیں ہوں ، صرف تمھیں چہرہ دیکھا رہی ہوں۔  شیخوپورہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار کہتا ہے مریم نواز بد تمیز ہے، میری مزید پڑھیں

گرفتاری کا یقین ، عمران خان نے پارٹی کے بارے میں بڑا قدم اٹھا لیا

 پولیس کی طرف سے گرفتاری کا یقین ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی معاملات چلانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا۔ صحافی صابر شاکر کے مطابق عمران خان نے پارٹی امور چلانے کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔ اس کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ اس حوالے سے مزید مزید پڑھیں

عمران خان  کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیلئے فکس کر دی گئی ہے،پولیس فوری آپریشن ختم کرے: فواد چودھری

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان  کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیلئے فکس کر دی گئی ہے،وارنٹ 18 تاریخ کا ہے لہٰذا پولیس فوری طور پر آپریشن ختم کرے۔پولیس عدالتی فیصلے کا انتظار کرے۔

فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق عدالتی اشتہار میں کہا گیا ہے کہ فرحت شہزادی کو 30 دن میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ فرح گوگی اپنے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک پر پولیس کے چھاپے کیخلاف پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ملک بھر میں شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے کراچی میں داؤد چورنگی، کیماڑی، لیاری نیٹی جیٹی، حب ریور روڈ، باچاخان چوک بنارس پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ ڈٹ گئے، عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں بڑا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے ہر صورت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا “عدالت سے بھاگے ہوئے اس شخص کو عدالت کے حکم پر گرفتار کریں گے اور گرفتار کر کے مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، علیمہ خان بھائی کے دفاع کیلئے زمان پارک پہنچ گئیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر علیمہ خان بھائی کے دفاع کیلئے زمان پارک پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ کی تعمیل اور گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچ چکی ہے،پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مزید پڑھیں

آج کسی پولیس اہلکار کو کوئی گزند پہنچی تو عمران خان ذمہ دار ہو گا: مریم نواز

 مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے  عمران خان کی گرفتاری کیلئے جانیوالی پولیس فورس کی حفاظت سے متعلق تحریک انصاف کو خبردار کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج اگر زمان پارک میں کسی پولیس کے افسر یا جوان مزید پڑھیں