عمران خان کی جان کو خطرہ ، عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو رانا ثنا اللہ اور شہبازشریف ذمہ دار ہوں گے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو رانا ثنا اللہ اور شہبازشریف ذمہ دار ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرےت ہوئے کہاکہ عمران خان کی درخواست مختلف مزید پڑھیں

ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں، شاہ محمود قریشی

سینئر نائب صدر تحریک انصاف  شاہ محمود قریشی نے  حکومت کو بڑی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے ہو سکتا ہے عمران خان خود گرفتاری دے دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولیس وارنٹ دکھائے تو اپنا لائحہ عمل دیں گے۔ کیا مزید پڑھیں

پولیس کے دستے عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب پہنچ گئے

 لاہور کے علاقے زمان پارک میں پولیس کے دستے عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے پولیس پر وقتا فوقتا پتھراو جاری ہے، پولیس نے لاٹھی چارج اور واٹرکینن کا استعمال کر کے کارکنان کو منتشر کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

ایف آئی اےکی گجرات میں کارروائی، لیبیا کشتی سانحہ کا مرکزی ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی سانحہ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہناہے کہ ملزم نے تمام افراد کو لیبیا بھجوایا تھا،ملزم کے 2 بیٹے لیبیا میں مقیم ہیں ،ملزم کے بیٹے لیبیا سے مزید پڑھیں

ملیر میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی، 150 سے زائد جھونپڑیاں شعلوں کی نذر

کراچی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی کے سبب 150 سے زائد جھونپڑیاں شعلوں کی نذر ہو گئیں، 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر 15 نمبر کی جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے دیکھتے بڑے پیمانے پر پھیل گئی، آتشزدگی کے نتیجے میں مزید پڑھیں