مریم نواز کا اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد کے معاملات سے متعلق بڑی سہولت دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد کے معاملات سے متعلق بڑی سہولت جلد دینے کا اعلان کر دیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی ٹرانسفر سروس سے متعلق مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا جس کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی رجسٹریشن اور میوٹیشن سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں مزید پڑھیں

کسٹمز انٹیلی جنس لاہور کے5انسپکٹرز کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی

لاہو رمیں کسٹمز انٹیلی جنس کے5انسپکٹرز کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس لاہور میں ترقی پانے والے پانچ سپرنٹنڈنٹس کی رینک پہننے کی تقریب منعقد ہوئی۔ ترقی پانے والے افسران میں عثمان آزاد، آصف جاکھڑ، مبین اختر، حمید بھٹی، اشفاق ہمدانی شامل ہیں۔ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس مسٹر حارث مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان کے لیے رضامند

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان کے لیے رضامندہوگئیں۔پاکستان میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ فروری 2025 میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی میں جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین لاسن نائیڈو اور نیوزی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کون سے رہنماؤں نے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے؟

سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، وسیم شہزاد نے بھی جنرل سیٹ کیلئے کاغذات جمع کروائے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق جاوید نے اقلیتی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے118 لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف تحریک انصاف کی امیدوار عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی بی 50 میں دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کا نوٹی فکیشن روک دیا۔الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی50 کے 6 پولنگ اسٹیشنزپر دوبارہ پولنگ کرانےکاحکم دیا ہے۔حلقے کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دوبارہ پولنگ تک اے این پی مزید پڑھیں

وزیراعظم نےامریکا کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا

وزیراعظم نےامریکا کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور افغانستان میں پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔شہباز شریف نے امریکی سفیر سے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ بھی پرزور طریقے سے مزید پڑھیں

جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے سٹیٹ بینک کا پلاسٹک کے نوٹ لانے کا منصوبہ

سٹیٹ بینک کی جانب سے جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے سٹیٹ بینک کا پلاسٹک کے نوٹ لانے کا منصوبہ پیش کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک کے حکام پلاسٹک کے کرنسی نوٹ لانے سے متعلق آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ دیں گے جس کے ذریعے جعلی کرنسی کی روک تھام پر عمل درآمد کروایا مزید پڑھیں

کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے،حامد رضا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دوست معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے۔سنی اتحاد کونسل کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا، میری طرف سے کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

بلی کے قاتل کو رہا کیا گیا تو اتنا احتجاج ہوا کہ صدر کو مداخلت کرنا پڑی اور پھر

ترکیہ میں ایک بلی کو قتل کرنیوالے شہری کو اچھے برتاؤ پر جلد رہا کیا گیا تو ملک میں اتنا احتجاج ہوا کہ صدر طیب اردگان کو مداخلت کرنا پڑی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ استنبول میں پیش آیا جہاں ابراہیم نامی شہری نے ایک بلی کو ٹانگیں مار مزید پڑھیں