بلی کے قاتل کو رہا کیا گیا تو اتنا احتجاج ہوا کہ صدر کو مداخلت کرنا پڑی اور پھر

ترکیہ میں ایک بلی کو قتل کرنیوالے شہری کو اچھے برتاؤ پر جلد رہا کیا گیا تو ملک میں اتنا احتجاج ہوا کہ صدر طیب اردگان کو مداخلت کرنا پڑی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ استنبول میں پیش آیا جہاں ابراہیم نامی شہری نے ایک بلی کو ٹانگیں مار مار کر ہلاک کر دیا، اس بلی کا کوئی مالک تو نہیں تھا تاہم ابراہیم کے ایک ہمسائے بلی کو کھانا فراہم کرتے تھے۔ ابراہیم کے بلی کو ہلاک کرنے کے عمل کو سی سی ٹی وی کیمرے نے محفوظ کر لیا جس کا علم جب ابراہیم کے ہمسائے کو ہوا تو انہوں نے کیس کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں