وزیراعظم نےامریکا کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا

وزیراعظم نےامریکا کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا۔وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور افغانستان میں پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔شہباز شریف نے امریکی سفیر سے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ بھی پرزور طریقے سے اٹھایا

اپنا تبصرہ بھیجیں