لاہور میں راشن کی تقسیم کے دوران دھکم پیل، لوگوں نے تھیلے چھین لیے، مقدمہ درج

لاہورکے علاقے چوہنگ میں رمضان پیکیج کی تقسیم کے دوران بے نظمی کی ویڈیو سامنے آگئی، چوہنگ میں نامعلوم افراد کے خلاف رمضان پیکیج کے راشن بیگز لوٹنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز راشن بیگز کی تقسیم کے دوران پیش آیا، جس کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میتھیو ویڈ نے وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ریڈ بال کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ مزید پڑھیں

بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا سے بچاؤکی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور ڈائریا سے بچاؤکی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیاہے۔پی پی آئی کے مطابق فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دی ہے اسی طرح بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس مزید پڑھیں

رواں رمضان میں کم سے کم فطرانہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟ حکومت نے اعلان کر دیا

پاکستان شریعہ بورڈ کے چیئرمین شیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے رواںرمضان میں فطرانے اور فدیہ کی کم سے کم رقم مقرر کرتے ہوئے اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شریعہ بورڈ کے چیئرمین کے مطابق اس سال کم سے کم صدقہ فطر کی رقم 300 روپے فی کس ہو گی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کی وہ 2غلطیاں بتا دیں جن کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کی وہ 2غلطیاں بتا دیں جن کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے ۔ ہم نے 2غلطیاں کیں جن کی ہم بھاری قیمت ادا کررہے ہیں، پہلی غلطی تب ہوئی جب عمران خان نے ہمیں شیرانی صاحب کی پارٹی کے ساتھ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو درپیش مشکلات کس کی پیدا کردہ ہیں۔۔؟ احسن اقبال نے بتا دیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کو درپیش مشکلات اس کے مخالفین کی پیدا کردہ نہیں ہیں. پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملنے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن پر نہیں خود انہی پر عائد ہوتی ہے، پی ٹی آئی اپنی مخصوص نشستوں پر درست فیصلہ نہ کرسکے وہ مزید پڑھیں

’’ٹولنٹن مارکیٹ میں صبح صبح مری مرغی کے ٹرک آتے ہیں اور یہ والی مرغی ۔۔‘‘لاہور ہائیکورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں مارکیٹوں کو رات 12 بجے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی رات ایک بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے ریسٹورنٹس سے پارکنگ سے متعلق پلان طلب کرلیا، ممبر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کیلئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں سے لابنگ شروع کر دی

پاکستان کے لئے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کے لئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں کے ساتھ ملاقاتوں میں لابنگ شروع کر دی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل ظاہر سندھو نے اس حوالے سے حال ہی میں پاکستان میں تعینات کینیڈین مزید پڑھیں

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،وزیر اعظم آ فس کے جوائنٹ سیکرٹر ی کو بھی تبدیل کر دیا گیا

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،نوٹیفیکشن جار ی کر دیئے گئے ۔وزیر اعظم آ فس کےجوائنٹ سیکرٹری محمد شہزاد کو بھی تبدیل کر دیاگیا ہے،انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر محمد شہزاد کی خدمات وزارتِ اطلاعات ونشریات کو واپس کردی گئیں، ان کی تقرری نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے مزید پڑھیں

زرعی انقلاب کیلیے اہم قدم ، کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ ، سولر ٹیوب ویلز سمیت کیا کچھ دیا جائیگا ؟ تفصیلات جانیے

حکومت نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہےجبکہ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم مصدق ملک نے وفاقی حکومت کے معاشی و سماجی اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہری اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے ‘ زرعی انقلاب مزید پڑھیں