پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کیلئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں سے لابنگ شروع کر دی

پاکستان کے لئے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کے لئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں کے ساتھ ملاقاتوں میں لابنگ شروع کر دی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل ظاہر سندھو نے اس حوالے سے حال ہی میں پاکستان میں تعینات کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلان، ہالینڈ کی سفیر ہینری فوکل ڈیریز سے ملاقاتیں کی ہیں جبکہ کل وہ برطانوی ہائی کمیشن کی پنجاب کی سربراہ کلارا سٹریند ہوئے سے ملاقات کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں