وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی۔علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی این اے 44 ڈی آئی خان کی نشست چھوڑ دی ہے انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے پوچھا بھائی کو کابینہ میں کہاں ایڈجسٹ کر رہے ہو؟میں نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام، پاکستان میں کیا صورتحال رہی؟ جانیے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا جبکہ پاکستان میں بھی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 28ہزار550روپے پر برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 95ہزار 945روپے پر برقرار رہے۔دوسری جانب عالمی مزید پڑھیں

برطانیہ میں عادل راجہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمے کا فیصلہ آ گیا

برطانیہ نے عادل راجہ کیخلاف دہشت گردی کی تحقیقات شواہد کی کمی کی وجہ سے ختم کردی۔ کاؤنٹر ٹیررازم پولیسنگ ساؤتھ ایسٹ (سی ٹی پی ایس ای) نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کر دیا ہے اور اس کے نتیجے میں 9مئی کو دہشت گردی پر اکسانے مزید پڑھیں

میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں،خورشید شاہ

سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلئے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔

19 رکنی وفاقی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کے تمام ارکان کو استحقاق کے مطابق 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزراء کی متعلقہ وزارتوں کو سونپ دی ہیں۔ذرائع کا مزید بتایا مزید پڑھیں

اسلام آ باد کے اہم عہدے کیلئے لابنگ شروع,کن ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ؟ جانیے

چیئر مین سی ڈی اےو چیف کمشنر اسلام آ باد کے اہم عہدے کیلئےلابنگ شروع ہوگئی ہے۔ ذ رائع کے مطابق اس عہدہ کیلئے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا اور سابق سیکر ٹری مواصلا ت پنجاب سہیل اشرف کے نام زیر غور ہیں دو نوں افسران وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے با عتماد شمار مزید پڑھیں

آج اسمبلی میں بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے:رانا آفتاب

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے 9 ماہ کے اللوں تللوں کا بجٹ پاس نہیں کرنے دیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےرہنما سنی اتحاد کونسل رانا آفتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ نہیں آرڈیننس لا رہی ہے، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی، پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ جانیے

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے ، اس فہرست میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اوّل نمبر پر ہے۔امریکی جریدے’’فوربس‘‘ کے مطابق آئی ایم ایف نے یہ فہرست کو ملکی آبادی کی فی مزید پڑھیں

مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنے کیلیےمحکمہ خزانہ سےکتنے کروڑروپے طلب کرلیے گئے؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی کے ٹائر ڈیڑھ سال میں ہی تبدیل کرنا پڑ گئے ۔ “جنگ ” کے مطابق وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعدگاڑی کے ٹائر بدلنے کیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ 73لاکھ روپے طلب کرلیے گئے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےخصوصی گفتگو میں بتایا کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور نے کس کی اجازت سے وزیر اعظم سے ملاقات کی ؟ بیرسٹر گوہر خان نےبتا دیا

علی امین گنڈا پور نے کس کی اجازت سے وزیر اعظم سے ملاقات کی ؟تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے بتا دیا ۔ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی‘ صوبائی مزید پڑھیں