اسلام آ باد کے اہم عہدے کیلئے لابنگ شروع,کن ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ؟ جانیے

چیئر مین سی ڈی اےو چیف کمشنر اسلام آ باد کے اہم عہدے کیلئےلابنگ شروع ہوگئی ہے۔ ذ رائع کے مطابق اس عہدہ کیلئے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا اور سابق سیکر ٹری مواصلا ت پنجاب سہیل اشرف کے نام زیر غور ہیں دو نوں افسران وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے با عتماد شمار کیے جاتے ہیں۔ دونوں پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ20 کے افسر ہیں۔ سہیل اشرف کو گزشتہ ماہ ہی ڈیپوٹیشن پرپا کستان کر کٹ بورڈ میں تعینات کیا گیا تھا جس کے چیئر مین وزیر داخلہ محسن نقوی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں