سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کون سے رہنماؤں نے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے؟

سینیٹ الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جنرل سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما ولید اقبال نے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے کاغذت نامزدگی جمع کروا دیئے، وسیم شہزاد نے بھی جنرل سیٹ کیلئے کاغذات جمع کروائے۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق جاوید نے اقلیتی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں