ماہر معاشیات خرم حسین نے معاشی مشکل سے نکلنے کا طریقہ بتادیا

 اسلام آباد ( آن لائن)ماہر معاشیات خرم حسین نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ بالکل مخلص نہیں ہے، بیرونی قوتیں چاہتی ہیں کسی طرح پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل صورتحال سے بچنے کا واحد راستہ مزید پڑھیں

حارث رؤف کی بارات اور ولیمے کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور( آن لائن)قومی کرکٹر حارث رؤف نکاح کے بعد اب  اہلیہ مزنا مسعود کو گھر لانے کیلئے تیار ہیں۔جیو نیوز کے مطابق حارث اگلے ماہ جولائی میں  اپنی دلہنیا مزنا مسعود کو گھر لانے کیلئے بارات لے کر جائیں گے، حارث اور مزنا کی بارات اور ولیمے کی تقاریب اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں

میرے شوہر کو عام قیدیوں والے حقوق بھی نہیں دیئے جارہے، چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

 لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الٰہی کی اہلیہ کا شوہر کی طبیعت خرابی سے متعلق اہم  ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو عام قیدیوں والے حقوق بھی نہیں دیئے جارہے، ان کے ساتھ جیل میں جو سلوک کیا جارہا ہے وہ انتہائی قابل افسوس ہے۔اہلیہ مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوئے بھارتی ساحل سے ٹکرا گیا

نئی دہلی ( آن لائن) سمندری طوفان بپر جوئے بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کے ساحل سے ٹکرانے کے باعث مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں شروع  گئی ہیں جبکہ بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ، طوفان کے باعث چلنے والی مزید پڑھیں

سابق وزیر سمیت 2 اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی  اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے ۔  سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر ان کاکہنا تھا کہ 9 مئی کو جو مزید پڑھیں

شادی کی تقریبات سے تھکی دلہن پھیروں سے قبل سوگئی، ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے ایک دلہن کی ’پھیروں‘ سے قبل تقریب میں سونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق عروسی جوڑے میں ملبوس، زیورات سے لدی پھندی یہ دلہن شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے بیچ کر پرسکون سو رہی ہوتی ہے جبکہ دولہا میاں منڈپ پر بیٹھے ہوتے مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں 40 دن بعد زندہ ملنے والے بچوں کے باپ اور نانا میں لڑائی شروع ہوگئی

بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے بعد40دن تک بے یارومددگار رہنے والے چار بچوں کے سلامت گھر واپس پہنچنے پر ان کی حوالگی کی لڑائی شروع ہو گئی اور بچوں کے نانا نے ان کے والدین پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ میل آن مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کو بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی گئی

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی گئی ہے ۔  جیو نیوز کے مطابق نواز شریف نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے آن لائن اپلائی کیا تھا ، سابق وزیر اعظم نے  1968میں گورنمنٹ کالج سے بی اے پاس مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 287 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔قبل ازیں آج  کاروبار کے آغاز پر ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ، امریکی کرنسی 8 پیسے گراوٹ مزید پڑھیں

بپر جوئے ،کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، تیز ہواؤں سے کھمبے گرگئے، بجلی کی فراہمی معطل

 کراچی (آن لائن)کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد، کلفٹن ،ہاکس بے،ابراہیم حیدری اور نارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر شہر میں آج 50 ملی میٹر بارش مزید پڑھیں