ایم ایس دھونی نے 800 کروڑ مالیت کی کمپنی اپنی ساس کو دے دی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہندرا سنگھ دھونی  بھارت کے مہنگے ترین کرکٹر سمجھے جاتے ہیں ،کرکٹ کے علاوہ وہ بہت سی کمپنیاں بھی چلاتے ہیں جن کی مالیت ایک ہزار کروڑ سے بھی زیادہ ہے ۔ حال ہی میں ایم ایس دھونی نے انکشاف کیا ہے کہ دھونی کی ایک کمپنی ان کی ساس بھی چلاتی مزید پڑھیں

بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟

کوئٹہ ( آن لائن) آئندہ مالی سال کا بجٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ، بجٹ میں گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔  بجٹ میں گریڈ 17 سے22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد جبکہ پینشن میں 17.5 مزید پڑھیں

پاکستانی فٹبال ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے

کراچی( آن لائن) پاکستان فٹبال ٹیم کو ساف کپ میں شرکت کے لیےماریشیس سے بھارتی ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ویزے جاری ہونے کے بعد قومی فٹبال ٹیم ساف کپ میں شرکت کے لیے پہلی دستیاب فلائٹ کے ذریعے ماریشس سے بھارت کے شہر بنگلور روانہ ہوگی، اس سے قبل ویزے مزید پڑھیں

یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے, میاں نواز شریف

لندن آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔  سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’’ یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت مزید پڑھیں

احتساب کے حوالے سے سہیل وڑائچ نے عدالتوں سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)  معروف تجزیہ کارسہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو اپنا احتساب بھی کرنا چاہئے ۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دو وزرائے اعظم کیخلاف جو سپریم کورٹ نے ایکشن لیا، ایسے اقدام کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی شامل، زندہ بچنے والے 13 کی شناخت ہوگئی

 اسلام آباد( آن لائن) یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والوں میں 13 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ ایف آئی اے نے ایکشن لیتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت انسانی سمگلنگ میں 11 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن )آئندہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی، مریم نواز

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ انکی جماعت آئندہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرےگی ۔ مریم نواز سے پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی اور انہیں( ن) لیگ کا نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ، اس مزید پڑھیں

دوسرے مرد سے تعلق قائم کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر خاتون  نے سابق بوائے فرینڈ کو بھیج دی، آگے سے اس نے ایسا کام کردیا کہ دل دہل جائے

واشنگٹن (آن لائن)  پنسلوانیا کی پولیس نے کہا  ہے کہ  ایک شخص نے اس وقت خودکشی کر لی جب اس کی سابق گرل فرینڈ نے  اسے مبینہ طور پر ‘گھناؤنے’ ٹیکسٹ میسجز اور دوسرے مرد کے ساتھ جنسی تعلق کی ویڈیو بھیجی۔ فوکس نیوز کے مطابق خاتون جس کی شناخت 35 سالہ مینڈی ریوش کے مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے تجزیہ نگار مظہر عباس نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (آن لائن)معروف تجزیہ کارمظہر عباس نے نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ مجھے شک ہے کہ وہ واپس آئیں گے کہ نہیں۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تقریبا چار سال ہوگئے ان کو باہر گئے ملک اتنے بڑے سانحات سے گزرا مگر ان کے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اغوا کی دفعہ کے تحت مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے مزید پڑھیں