روسی خام تیل لانے والا بحری جہاز تیل منتقلی کے بعد کراچی پورٹ سے روانہ ہوگیا

کراچی (آئی این پی) روسی خام تیل لانے والابحری جہاز تیل منتقلی کے بعد کراچی پورٹ سے روانہ ہوگیا، پیور پوائنٹ بحری جہاز پہلی بار روسی خام تیل پاکستان لایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیور پوائنٹ نامی بحری جہازکراچی بندر گاہ سے رات 2 بجکر 25 منٹ پر روانہ ہوا، پیور پوائنٹ بحری جہاز پہلی مزید پڑھیں

ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ، صورتحال کب تک نارمل ہو گی؟ جانیے

کراچی ( آن لائن )ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آر ایل این جی کارگو نہ آنے کے باعث سسٹم میں گیس کم ہو گئی ہے ، سسٹم کو گیس کی 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد کمی کا سامنا ہے ۔ سوئی ناردرن گیس حکام کی مزید پڑھیں

مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار ، شہر بھر کو سپلائی کرنیوالا 4 رکنی گروہ گرفتار 

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے کارروائی کرتے ہوئے مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار شہر بھر کو سپلائی کرنیوالے4رکنی گروہ کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا جبکہ مضر صحت قیمہ تلف کردیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی مزید پڑھیں

ایل ڈی اے دفتر میں نامعلوم افراد کا ہنگامہ ،ملازمین سے بدتمیزی ،کمشنر لاہور نے نوٹس لے لیا

 لاہور (آئی این پی)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ایل ڈی اے دفتر میں نامعلوم افراد کی طر ف سے ہنگامہ ، بدتمیزی اورملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے نے ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ اور مزید پڑھیں

چین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ چین کو ہم نے جو قرض واپس کیا تھا وہ دوبارہ مل رہاہے،چین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے،چین کے ساتھ قرض کے معاملے پر گفتگو مکمل ہو چکی ہے،بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30کروڑ ڈالر کیلئے بات ہو رہی ہے، چین مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے ۔  اسحاق ڈار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 جون تک براقرار رہیں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ یکم جون سے 15 جون کے دوران عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہونے کی مزید پڑھیں

تجزیہ کار مظہر عباس نے مئیر کراچی مرتضی وہاب کو کراچی کے مسائل حل کرنے کا طریقہ بتا دیا

کراچی( آن لائن)  معروف تجزیہ کار مظہرعباس نے کہا ہے کہ کراچی کافی عرصے سے مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ کراچی کی میئرشپ جیتنے کے بعد پیپلز پارٹی کیلئے شہر قائد کو مسائل سے نکالنے کا واحد حل یہی ہے کہ وہ تمام پارٹیوں کو ساتھ لیکر چلے اور ان کی آرا کا بھی مزید پڑھیں

حج پر روانگی کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

 اسلام آباد ( آن لائن) وزارت حج نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی گئی ہیں، ہارڈ شپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو نوٹس جاری کردیا

 کراچی(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر )نے معروف گلوکار عاطف اسلم کو نوٹس جاری کرکے سال 2020 کے آڈٹ کیلئے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے عاطف اسلم سے بکس آف اکاونٹس، بنک اکاونٹ سٹیٹمنٹس، آمدن کی رسیدیں اور ذاتی اخراجات کی تفصیلات 16 جون تک مانگ مزید پڑھیں

بھارتی فلم پروڈیوسر کوکین فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

حیدرآباد ( آن لائن)  ایک تیلگو فلم پروڈیوسر کو حیدرآباد دکن  میں مبینہ طور پر منشیات کی فروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔  اس کے پاس سے 80 گرام سے زیادہ کوکین ضبط کی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق  مصدقہ اطلاع پر پولیس کی ایک ٹیم نے  راجندر نگر پولیس مزید پڑھیں