اسلام آباد ( آن لائن)ماہر معاشیات خرم حسین نے پاکستانی معیشت کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ بالکل مخلص نہیں ہے، بیرونی قوتیں چاہتی ہیں کسی طرح پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل صورتحال سے بچنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جایا جائے کیونکہ اس کے علاوہ آپ کے پاس کوئی چارہ نہیں کیونکہ کوئی بھی آپ کو اس وقت پیسے دینے کو تیار نہیں لہٰذا تمام سٹیک ہولڈر اس مسئلے سے نکلنے کیلئے مل کر بیٹھیں اور یہ طے کریں کہ کس طرح ملک کو اس مشکل صورتحال سے نکالا جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments